قتل عام
قتل عام (Mass murder) نسبتا ایک مختصر عرصے میں عام طور پر ایک ہی وقت میں بہت سے لوگوں کو قتل کرنے کا عمل ہے۔[1] ایف بی آئی کے مطابق قتل عام کی تعریف چار یا زائد افراد کا قتل کسی وقفہ کے بغیر ہے۔ عام طور پر قتل عام ایک بڑے پیمانے پر ایک ہی مقام پر کئی افراد کو قتل کیے جانے کا عمل ہے۔[2][3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Aggrawal A. (2005) Mass Murder. In: Payne-James JJ, Byard RW, Corey TS, Henderson C (Eds.) Encyclopedia of Forensic and Legal Medicine, Vol. 3, Pp. 216-223. Elsevier Academic Press, London
- ↑ "Serial Murder - Federal Bureau of Investigation"۔ Fbi.gov۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2012
- ↑ Clues to Mass Rampage Killers: Deep Backstage, Hidden Arsenal, Clandestine Excitement, Randall Collins, The Sociological Eye, September 1, 2012