قدیم اناطولی ترکی (انگریزی: Old Anatolian Turkish) ترکی زبان کی تاریخ کا ایک مرحلہ ہے جو اناطولیہ میں گیارہویں سے پندرہویں صدی تک بولی جاتی تھی۔ یہ ابتدائی عثمانی ترک زبان میں تبدیل ہوئی اور اسے عربی رسم الخط میں لکھا جاتا تھا۔

قدیم اناطولی ترکی
Old Anatolian Turkish
تُركجٔ
مقامی سلاجقہ روم، اناطولی بیلیک
دورگیارہویں صدی کے آخر میں اناطولیہ پہنچی، پندرہویں صدی میں ابتدائی عثمانی ترکی میں تبدیل[1]
عثمانی ترکی حروف تہجی مع اضافہ اعراب[1]
رسمی حیثیت
دفتری زبان
بیلیک کارامان[2]
زبان رموز
آیزو 639-3
1ca قدیم اناطولی ترکی
گلوٹولاگکوئی نہیں

عِلمِ ہجا

ترمیم
قدیم اناطولی ترکی عثمانی ترکی
(قاموس ترکی ہجے)
جدید ترکی اردو
گُزلٔر گوزلر Gözler "آنکھیں"
دَدَ دده Dede "دادا"
كُچُك كوچك Küçük "چھوٹا"

حروف تہجی

ترمیم
حرف جدید ترکی حرف جدید ترکی
ا a, e, i ص s
ب b ض d
پ p ط t
ت t ظ z
ث s ع a
ج c غ ğ, g
چ ç ف f
ح h ق k
خ h ك k
د d ل l
ذ d, z م m
ر r ن n
ز z و o, ö, u, ü, v
ژ j ه h
س s لا la, le
ش ş ى i, y, ı

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب قدیم اناطولی ترکی ملٹی ٹری میں زبانوں کی فہرست
  2. "Kim Kimdir?� Biyografi Bankas� - FORSNET"۔ Kimkimdir.gen.tr۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2017