قدیم قرطاج (Ancient Carthage) (فونیقی 𐤒𐤓𐤕 𐤇𐤃𐤔𐤕 Qart-ḥadašt[1]) ایک سامی تہذیب تھی۔[2] شمالی افریقہ میں خلیج تونس پر ایک فونیقی شہر ریاست تھی جو موجودہ تونس کے تونس شہر کے قریب واقع تھی۔ اس کا قیام 814 قبل مسیح [3][4] میں عمل میں آیا، یہ اصل میں فونیقی ریاست صور کے تابع تھی قرطاج نے 650 قبل مسیح کے ارد گرد آزادی حاصل کی اور بحیرہ روم، شمالی افریقہ اور موجودہ ہسپانیہ [5] میں فونیقی بستیوں میں ایک قیادت قائم کی۔

قرطاج
Carthage
650 قبل مسیح–146 قبل مسیح
قرطاج اور تابع علاقہ جات 264 قبل مسیح
قرطاج اور تابع علاقہ جات 264 قبل مسیح
دار الحکومتقرطاج
عمومی زبانیںپیونک, فونیقی, بربر
مذہب
پیونک مذہب
حکومتبادشاہت حتی 308 قبل مسیح, جمہوریہ اس کے بعد
بادشاہ, بعد میں شوفیٹ ("منصف") 
تاریخی دورقدیم دور
• 
650 قبل مسیح
• 
146 قبل مسیح
ماقبل
مابعد
فونیقی
رومی جمہوریہ
موجودہ حصہ تونس
 الجزائر
 لیبیا
 المغرب
 ہسپانیہ
 پرتگال
 جبل الطارق
 اطالیہ
 فرانس
 مالٹا

حوالہ جات

ترمیم
  1. Martín Lillo Carpio (1992)۔ Historia de Cartagena: De Qart-Ḥadašt a Carthago Nova / colaboradores: Martín Lillo Carpio ...۔ Ed. Mediterráneo۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2013 
  2. Nissim R. Ganor، Nissim Raphael Ganor (2009)۔ Who Were the Phoenicians?۔ Kotarim International Publi۔ صفحہ: 11۔ ISBN 978-965-91415-2-4۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2014 
  3. Sabatino Moscati (12 January 2001)۔ "Colonization of the Mediterranean"۔ $1 میں Sabatino Moscati۔ The Phoenicians۔ I.B.Tauris۔ صفحہ: 48۔ ISBN 978-1-85043-533-4۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2013 
  4. Maria Eugenia Aubet (2008)۔ "Political and Economic Implications of the New Phoenician Chronologies" (PDF)۔ Universidad Pompeu Fabra۔ صفحہ: 179۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2013۔ The recent radiocarbon dates from the earliest levels in Carthage situate the founding of this Tyrian colony in the years 835–800 cal BC, which coincides with the dates handed down by Flavius Josephus and Timeus for the founding of the city. 
  5. Glenn Markoe (2000)۔ Phoenicians۔ University of California Press۔ صفحہ: 55۔ ISBN 978-0-520-22614-2۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2013