قپودان پاشا
قپودان پاشایا کپتان پاشا (انگریزی: Kapudan Pasha) (عثمانی ترکی زبان: قپودان پاشا، ترکی زبان: Kaptan Paşa) سلطنت عثمانیہ کی بحریہ میں اعلیٰ امیر البحر کا عہدہ تھا۔ اسے قپودانِ دریا (عثمانی ترکی زبان: قپودانِ دریا، ترکی زبان: Kaptan-ı Derya) بھی کہا جاتا تھا۔ موسم سرما میں یہ عام طور پر غلاطہ یا گیلی پولی میں رہتے تھے اور گرما میں یہ اپنی مہمات پر روانہ ہوتے تھے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Shaw, Stanford J. History of the Ottoman Empire and Modern Turkey، Vol. 1, pp. 131 ff. Cambridge University Press (Cambridge)، 1976. Accessed 12 Sept 2011.