لال فہرست
لال فہرست (Red List) خطرہ زدہ جانداروں کی معلومات پر مبنی فہرست ہے جس کو بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت تیار کرتی ہے۔ اس میں ہر نوع کی زمرہ بندی کر کے معلومات فراہم کرتی ہے جو کسی نہ کسی بحران کا شکار ہے۔
لال فہرست | |
---|---|
ملک | سویٹزرلینڈ |
صدر دفتر | مملکتِ متحدہ |
تاریخ تاسیس | 1964 |
خدماتی خطہ | بین الاقوامی |
تنظیمی زبان | انگریزی |
جدی تنظیم | بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت |
وابستگیاں | انواعی بقا ماموریہ، بین الاقوامی انجمن برائے پرندہ، بین الاقوامی انجمن برائے تحفظ، انجمن خدمات قدرت، بین الاقوامی تنظیم برائے تحفظ نباتیاتی باغ، Royal Botanic Gardens, ٹیکساس اے اینڈ ایم یونیورسٹی, Sapienza University of Rome, Zoological Society of London, Wildscreen |
باضابطہ ویب سائٹ | www |
درستی - ترمیم |
تحفظ انواع کی صورت حال IUCN کی لال فہرست کے زمروں کے مطابق | |
---|---|
معدوم | |
خطرہ زدہ | |
کم خطرہ زدہ | |
دیگر زمرے | |
| |
متعلقہ موضوعات | |