مارگریٹ پیڈن
مارگریٹ الزبتھ مینارڈ پیڈن (پیدائش: 18 اکتوبر 1905ء چیٹس ووڈ، سڈنی، نیو ساؤتھ ویلز) | (وفات: 18 مارچ 1981ء سڈنی، نیو ساؤتھ ویلز) آسٹریلیا کی کرکٹ کھلاڑی تھی۔ [1] انھوں نے 1930 ءمیں آسٹریلین ویمن کرکٹ ٹیم کے لیے خواتین کے 6 ٹیسٹ میچ کھیلے [2] اور وہ اس لحاظ سے اہمیت رکھتی ہیں کہ وہ پہلی آسٹریلین خواتین ٹیسٹ کپتان تھیں۔
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
پیدائش | 18 اکتوبر 1905 چیٹس ووڈ، نیو ساؤتھ ویلز | ||||||||||||||||||||||||||
وفات | 18 مارچ 1981 سڈنی، نیو ساؤتھ ویلز | (عمر 75 سال)||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کی بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم | |||||||||||||||||||||||||||
پہلا ٹیسٹ (کیپ 1) | 28 دسمبر 1934 بمقابلہ انگلینڈ | ||||||||||||||||||||||||||
آخری ٹیسٹ | 10 جولائی 1937 بمقابلہ انگلینڈ | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: کرک انفو، 22 فروری 2015 |
سوانح حیات
ترمیمپیڈن ورسیٹی لا اسکول کے سر جان پیڈن کی بیٹی تھی۔[3] انھوں نے بچپن میں بیک یارڈ کرکٹ کھیلی تھی اور ایبٹسلیہ اسکول میں پڑھتے ہوئے کھیلوں میں پہچان حاصل کی تھی، اسے 1921ء میں اسکول کے بہترین ٹینس کھلاڑیوں میں سے ایک سمجھا جاتا تھا۔[4] انھوں نے اپنی اسکولوں کی کرکٹ ٹیم کی بھی کپتانی کی اور ان کی ہدایت پر لڑکیوں کی ٹیم نے انڈرآرم کی بجائے اوورآرم بولنگ شروع کردی۔[5] اسکول کے بعد اس نے سڈنی یونیورسٹی میں بیچلر آف آرٹس کی تعلیم حاصل کی اور ہاکی میں یونیورسٹی کی نمائندگی کی، [6] اور خواتین کرکٹ ٹیم قائم کی، [7] اور سنہ 1930ء میں وہ فارغ التحصیل ہو گئی تھیں اور انھوں نے ریڈ لینڈ اسکول کی اسپورٹس مالکن کی حیثیت سے کام کرنا شروع کر دیا تھا۔[8][9]
وفات
ترمیممارگریٹ پیڈن 18 مارچ 1981ء کو سڈنی، نیو ساؤتھ ویلز میں 75 سال اور 151 دن کی عمر میں اس دنیا سے رخصت ہو گئیں[10]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Margaret Peden – آسٹریلیا"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ ESPN Inc.۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2015
- ↑ "Margaret Elizabeth Maynard Peden – کرکٹ آرکیو"۔ کرکٹ آرکیو۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2015
- ↑ "Women to Plan Homes"۔ The Sun۔ Sydney, NSW۔ 7 مئی 1930۔ صفحہ: 17۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2021
- ↑ "Girls' Schools"۔ The Sydney Morning Herald۔ Sydney, NSW۔ 16 نومبر 1921۔ صفحہ: 14۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2021
- ↑ "NS Wales Popular Cricket Captain"۔ Australian Women's Weekly۔ Sydney, NSW۔ 24 فروری 1934۔ صفحہ: 43۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2021
- ↑ "Margaret Peden Profile"۔ The Daily Telegraph۔ Sydney, NSW۔ 28 نومبر 1933۔ صفحہ: 13۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2021
- ↑ "A Stroller in Town"۔ The Daily Telegraph۔ Sydney, NSW۔ 3 اکتوبر 1934۔ صفحہ: 6۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2021
- ↑ "Women to Plan Homes"۔ The Sun۔ Sydney, NSW۔ 7 مئی 1930۔ صفحہ: 17۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2021
- ↑ "How the Peden Saga Began"۔ The Daily Telegraph۔ Sydney, NSW۔ 5 جنوری 1930۔ صفحہ: 6۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2021
- ↑ https://www.espncricinfo.com/player/margaret-peden-53555