مجموعہ ممالک ساحل و صحرا

مجموعہ ممالک ساحل و صحرا (عربی: تجمع دول الساحل والصحراء، انگریزی: The Community of Sahel-Saharan States (CEN-SAD)، فرانسیسی: Communauté des Etats Sahélo-Sahariens) ساحلی و صحرائی ممالک کے مجموعہ کی ایک تنظیم ہے۔

مجموعہ ممالک ساح و صحرا
تجمع دول الساحل والصحراء
Communauté des Etats Sahélo-Sahariens
صدر دفاترلیبیا
عربی، انگریزی، فرانسیسی اورپرتگیزی
مقسمتجارتی اتحاد
29 ارکان
Leaders
• سیکرٹری جنرل
محمد المدنی الازہری
قیام
• تاسیس
4 فروری 1998

فہرست اراکین

ترمیم

بانی اراکین:

ممالک جو بعد میں منسلک ہوئے:

بیرونی روابط

ترمیم