محمد شمس الحق بھویاں
محمد شمس الحق بھویاں ( 1 جولائی 1948ء - 2 فروری 2024ء) بنگلہ دیش کی عوامی لیگ کے سیاست دان تھے جو چاند پور-4 سے ممبر پارلیمنٹ تھے۔
محمد شمس الحق بھویاں | |
---|---|
(بنگالی میں: শামছুল হক ভূঁইয়া) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 جولائی 1948ء چاندپور ضلع |
وفات | 2 فروری 2024ء (76 سال) ڈھاکہ |
شہریت | عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش |
جماعت | بنگلہ دیش عوامی لیگ |
مناصب | |
رکن جاتیہ سنسد [1][2] | |
رکن سنہ 5 جنوری 2014 |
|
پارلیمانی مدت | دسویں جاتیہ سنسد |
عملی زندگی | |
پیشہ | انجینئر ، سیاست دان |
مادری زبان | بنگلہ |
پیشہ ورانہ زبان | بنگلہ |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیمبھویاں یکم جولائی 1948ء کو چاند پور ضلع میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام محمد حسمت اللہ اور والدہ کا نام حذیرہ بیگم تھا۔ انھوں نے انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن، ڈھاکہ یونیورسٹی سے ایم بی اے کے ساتھ گریجویشن کیا۔ جس کے بعد انھوں نے پی ایچ ڈی مکمل کی۔ [3]
کیریئر
ترمیمبھویاں 2014ء میں بنگلہ دیش عوامی لیگ کے امیدوار کے طور پر چاند پور-4 سے پارلیمنٹ کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [4] وہ چاند پور میں اپولو یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے بانی تھے۔[5] وہ اپولو گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین تھے۔ وہ ڈیسٹینی گروپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر تھے۔[6] وہ بنگلہ دیش عوامی لیگ کی چاند پور ڈسٹرکٹ یونٹ کے صدر تھے۔ [7]
وفات
ترمیمبھویاں کا انتقال ڈھاکہ میں 2 فروری 2024ء کو 75 سال کی عمر میں ہوا ۔[8]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ http://www.parliament.gov.bd/index.php/en/mps/members-of-parliament/current-mp-s/list-of-10th-parliament-members-english — اخذ شدہ بتاریخ: 16 دسمبر 2018
- ↑ http://www.parliament.gov.bd/index.php/bn/mps-bangla/members-of-parliament-bangla/current-mps-bangla/2014-03-23-11-44-22 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 دسمبر 2018
- ↑ "Dr. Mohammed Shamsul Haque Bhuiyan"۔ Amarmp۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2018
- ↑ "Dr. Mohammed Shamsul Haque Bhuiyan"۔ Amarmp۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2018
- ↑ "Private Universities: 16 more in the offing"۔ The Daily Star (بزبان انگریزی)۔ 13 January 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2018
- ↑ "Pay Tk 2,500cr for bail"۔ theindependentbd.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2018
- ↑ "'Jugantar' sued for defamation"۔ bdnews24.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2018
- ↑ Ex-Chandpur lawmaker Dr Shamsul Haque Bhuiyan passes away