مزاری
مزاری ایک نام ہے۔ قابل ذکر شخصیات جن کا یہ خاندانی (نام کا دوسرا حصہ) ہے :
- عبد العلی مزاری (1946–1995)، سیاستمدار افغان
- شیرباز خان مزاری (1930–2020)، سیاستمدار پاکستانی
- منیبہ مزاری (1987)، پاکستانی فنکار
- دوست محمد مزاری (1980)، پاکستانی سیاست دان
- بلخ شیر مزاری (1928–2022)، پاکستانی سیاست دان
- شوکت حسین مزاری (1948–2008)، پاکستانی سیاست دان
- شیریں مزاری (1966)، پاکستانی سیاست دان اور سابق صحافی۔
یہ صفحہ یا حصہ ان شخصیات کی فہرست ہے جن کا خاندانی نام مزاری ہے۔ اگر ایک اندرونی ربط سے یہاں تک آئے ہیں تو یہ صفحہ آپ کو، آپ کی مطلوبہ شخصیت کے مضمون کی طرف رہنمائی کرے گا، آپ اس ربط کو درست کر سکتے ہیں۔ تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ شخصیت سے مربوط ہو جائے۔ |