مست علی
مست علی (پیدائشی نام علی اصغر طیبی) ایک بھارتی اداکار[2][3] اور مکالمہ نگار ہیں جو حیدرآبادی بولی اور مزاح کے لیے شہرت رکھتے ہیں۔ انھیں زیادہ تر دی انگریز فلم کے سلیم پھیکو کے طور پر شہرت رکھتے ہیں۔
مست علی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1980ء (عمر 43–44 سال) حیدر آباد |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار ، فلم اداکار ، منظر نویس [1] |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
حالانکہ وہ اہم ترین کردار نہیں نبھا رہے تھے، تاہم کئی لوگ ان کو ان کو فلم کی جان سمجھتے تھے۔ وہ حیدرآباد نوابز اور حیدرآبادی بکرا میں بھی کام کیے تھے۔ اس کے علاوہ ان فلموں کی کامیابی میں ان فلموں کا دکنی لہجہ شامل تھا۔ وہ کچھ اور فلموں میں بھی کام کیے جیسے کہ ہاف فرائی، بے روزگار، ہنگامہ اِن دوبئی اور زبردست۔ 2015ء میں تیلگو زبان کے فلم سوریا ورسیس سوریا کے انھوں نے اس زبان کی فلموں میں کام شروع کیا۔
فلموں کی فہرست
ترمیم- دی انگریز 2005ء
- حیدرآباد نوابز، 2006ء
- ہنگامہ ان دوبئی، 2007ء
- پیسہ پوٹی پرابلم
- حیدرآبادی، 2008ء
- کِرکِٹ 2009ء (بطور نغمہ نگار)
- بے روزگار، 2010ء
- زبردست، 2011ے
- سنترے 2013ء
- پُستکم لو کونی پیجیلو مسینگ، "2013ء"
- سوریا ورسیس سوریا، 2015ء (تیلوگو زبان میں)
- دی انگریز 2، 2015ء
- اپنا حیدرآباد "2016ء"
- سُبرامنیم فار سیل، 2015ء (تیلوگو زبان میں)
حوالہ جات
ترمیم- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm4465032/ — اخذ شدہ بتاریخ: 14 ستمبر 2023
- ↑ "Watch and become a Bakra yourself!"۔ The Hindu۔ January 5, 2008۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2012
- ↑ "Hyderabad is Known Globally for Its Hilarious Comedy Films, Not Merely for Biryani"-Mast Ali, Aziz Naser, and Other Stars of Hyderabad Film Industry in a Press Conference in ...