مسجد جواثا ہفوف، الاحساء، سعودی عرب میں واقع ایک مسجد ہے جو ہفوف شہر سے تقریبآ 13 کیلومیٹر دور الکلابیہ نامی گاؤں میں واقع ہے۔
25°28′11″N 49°40′43″E / 25.46972°N 49.67861°E / 25.46972; 49.67861