مشہد

ایران میں مقدس شہر

مشہد ایران کے شہروں میں سے ایک اہم شہر ہے آبادی کے لحاظ سے اسلامی جمہوریہ ایران کا دوسرا بڑا شہ رہے۔ مشہد کو مشہد مقدس کے نام سے یاد کیا جاتاہے۔ اس شہر میں شیعہ مسلمانوں کے عقیدہ کے مطابق آٹھویں امام، علی بن موسی رضا مدفون ہیں ، ان کے مزار کی موجودگی کی بدولت شہر مشہد دنیا بھر کے بالعموم مسلمانوں اور بالخصوص شیعہ مسلمانوں کی خاص توجہ کا محور ومرکز ہے۔ایرانی اخبار جام جم کے مطابق سالانہ زیارت کرنے والے ایرانی زائرین کی تعداد تین کروڑ بیس لاکھ (32 ملین) کے لگ بھگ ہوتی ہے۔جبکہ غیر ملکی زائرین کی تعداد دس لاکھ سے زائد ہے۔[2]


میٹروپولٹن شہر
سرکاری نام
ملک ایران
نشستمشہد
قصبات10
رقبہ[1]
 • کل1,772 کلومیٹر2 (684 میل مربع)
آبادی (2012)
 • کلتقریباْ 2,500,000
 ضلع مشہد کی آبادی
نام آبادیمشہدایران
منطقۂ وقتایران معیاری وقت (UTC+3.30)

نگار خانہ

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Punjab Portal"۔ Government of Punjab۔ 04 نومبر 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2007 
  2. jam e jam online in persian