ویکیپیڈیا کے نامہائے فضا
بنیادی نامہائے فضا تبادلۂ خیال نامہائے فضا
0 مرکزی تبادلۂ خیال 1
2 صارف تبادلۂ خیال صارف 3
4 ویکیپیڈیا تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا 5
6 فائل تبادلۂ خیال فائل 7
8 میڈیاویکی تبادلۂ خیال میڈیاویکی 9
10 سانچہ تبادلۂ خیال سانچہ 11
12 معاونت تبادلۂ خیال معاونت 13
14 زمرہ تبادلۂ خیال زمرہ 15
100 باب تبادلۂ خیال باب 101
102 کتاب تبادلۂ خیال کتاب 103
118 مسودہ تبادلۂ خیال مسودہ 119
828 ماڈیول تبادلۂ خیال ماڈیول 829
2600 موضوع
مجازی نامہائے فضا
-1 خاص

مضمون کو جس زمرے میں شامل کرنا ہو، مضمون کے آخر میں اس زمرے کا نام دے دیا جاتا ہے۔ مثلاً چونکہ یہ مضمون "معاونت" کے زمرے میں ہے، اس لیے اس مضمون کے آخر میں ہم نے "زمرہ معاونت" کا نام یوں دیا ہے:

[[زمرہ:معاونت]]

نیا زمرہ بنانا

ترمیم

نیا زمرہ بھی اسی طرح بنایا جاتا ہے جس طرح عام مضمون کا صفحہ۔ فرق صرف اتنا ہے کہ نام سے پہلے "زمرہ:" کا سابقہ لگا دیا جاتا ہے۔ فرض کریں آپ "ہاکی" نامی زمرہ بنانا چاہتے ہیں، تو دائیں طرف تلاش کے خانے میں

زمرہ:ہاکی

لکھ کر "تلاش" پر فارہ (Mouse) سے کلک کریں۔ اگر یہ زمرہ موجود نہ ہوا، تو یہ سرخ رنگ میں لکھا نظر آئے گا، جس پر کلک کرنے سے ترمیمی صفحہ کھل جائے گا۔ یہاں اس زمرہ کی تفصیل "یہ زمرہ ہاکی کےکھیل بارے ہے" لکھ کر، اس صفحے کو محفوظ کر دیں۔ اب چونکہ آپ اس نئے زمرے کو بڑے زمرے "کھیل" کا ذیلی زمرہ بنانا چاہتے ہیں اس لیے صفحہ محفوظ کرنے سے قبل آخر میں اس سطر کا اضافہ کر دیں:

[[زمرہ:کھیل]]
فائل:Slm

حواشی

ترمیم