ایسا دالہ جو کسی خاص دورانیہ کے بعد خود کو دہرائے، میعادی فنکشن کہلاتا ہے اور یہ دورانیہ اس فنکشن کی میعاد کہلاتا ہے۔
میعادی تفاعل
periodic function
یہ فنکشن خود کو 2π دورانیہ کے بعد دھراتا ہے۔ لہذا اس فنکشن کی میعاد 2π ہے۔
2π