مغربی سنگھ بھوم ضلع
بھارتی ریاست جھارکھنڈ کا ایک ضلع
مغربی سنگھ بھوم ؛ بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے 24 اضلاع میں سے ایک ہے۔ یہ 16 جنوری 1990ء کو وجود میں آیا تھا ، جب قدیم سنگھ بھوم ضلع کو تقسیم کیا گیا تھا۔ چائباسا ضلع کا صدر مقام ہے۔[1]
Jharkhand کا ضلع | |
سرکاری نام | |
Jharkhand میں محل وقوع | |
ملک | بھارت |
ریاست | Jharkhand |
انتظامی تقسیم | Kolhan division |
صدر دفتر | Chaibasa |
حکومت | |
• لوک سبھا حلقے | Singhbhum (shared with Seraikela Kharsawan district) |
• اسمبلی نشستیں | 5 |
رقبہ | |
• کل | 5,351 کلومیٹر2 (2,066 میل مربع) |
آبادی (2011) | |
• کل | 1,501,619 |
• کثافت | 280/کلومیٹر2 (730/میل مربع) |
آبادیات | |
• خواندگی | 59.54 per cent |
• جنسی تناسب | 1001 |
اوسط سالانہ بارش | 1422 ملی میٹر |
ویب سائٹ | سرکاری ویب سائٹ |
یہ ضلع شمال کی طرف کھونٹی ضلع ، مشرق میں سرائے کیلا کھرسواں ضلع ، جنوب مشرق میں اوڈیشا کے میوربھنج ضلع ، جنوب میں اوڈیشا کے کیندوجھر ضلع اور مغرب میں سمڈیگا ضلع اور اوڈیشا کے سندر گڑھ ضلع سے منسلک ہے۔[2]
تفصیلات
ترمیممغربی سنگھ بھوم ضلع کی مجموعی آبادی 1,501,619 افراد پر مشتمل ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "About District | District West SinghBhum, Government of Jharkhand | India" (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2020
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "West Singhbhum district"
|
|