ملک کرامت کھوکھر

پاکستان میں سیاستدان

ملک کرامت کھوکھر پاکستانی سیاست دان جو اگست 2018 سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن ہیں۔ اس سے قبل وہ 1993 سے 1996 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔

ملک کرامت کھوکھر
رکن پاکستان کی قومی اسمبلی
آغاز منصب
13 اگست 2018
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی دور

ترمیم

وہ 1993 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ پی پی 131 (لاہور-XVI) سے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے امیدوار کے طور پر ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے۔ [1]

وہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ این اے 135 (لاہور-XIII) سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار کے طور پر قومی اسمبلی ممبر منتخب ہوئے تھے۔ [2]

بیرونی ربط

ترمیم

"مضمون کا عنوان"، ذاتی تفصیل، قومی اسمبلی پاکستان، اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2022 

مزید پڑھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Punjab Assembly election results 1988-97" (PDF)۔ ECP۔ 30 اگست 2017 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2018 
  2. The Newspaper's Staff Reporter (27 July 2018)۔ "PTI improves its standing in Lahore"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2018