موریس ہوٹل
موریس ہوٹل (فرانسیسی: Le Meurice) (فرانسیسی تلفظ: [otɛl møʁis]) فرانس کا ایک ہوٹل جو پیرس کا پہلا آرونڈسمینٹ میں واقع ہے۔ [1] برونائی کی ملکیت والا فائیو اسٹار لگژری ہوٹل جو پیرس کا پہلا آرونڈسمینٹ میں تویلیغی باغ کے سامنے، پلیس دے لا کونکارد اور لووغ کے درمیان میں ریولی اسٹریٹ پر واقع ہے۔ [2]
موریس ہوٹل | |
---|---|
موریس ہوٹل کا محل وقوع میں | |
عمومی معلومات | |
قسم | ہوٹل |
درجہ بندی | ("پیلس" گریڈ) |
شہر یا قصبہ | پیرس (پیرس کا پہلا آرونڈسمینٹ) |
ملک | فرانس |
متناسقات | 48°51′55″N 2°19′42″E / 48.86528°N 2.32833°E |
مالک | برونائی انویسٹمنٹ ایجنسی |
انتظامیہ | Dorchester Collection |
ویب سائٹ | |
Official website |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Le Meurice"
- ↑ Melville Davisson Post (اگست 2001)۔ The Sleuth of St. James Street۔ Essential Library (xLibris)۔ صفحہ: 230۔ ISBN 978-1-4010-0466-8۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2012
|
|