تبادلۂ خیال صارف:Mohibalvi/Structured Discussions Archive 1 پر موضوع

Hindustanilanguage (تبادلۂ خیالشراکتیں)
عمومی اعزاز
طبیعیات میں نوبل انعامات ویسے تو کسی بھی لسانی ویکی منصوبے میں ہو سکتا تھا۔ مگر آپ کی کوشش سے یہ انگریزی کے بعد صرف اردو ویکی پیڈیا پر موجود ہے۔ یہ آپ کی عمدہ سوچ اور اعلٰی کام کی علامت ہے جس کے لیے تہ دل سے مبارک باد قبول کیجیے۔
"اعزاز آپ کے لیے!" کا جواب دیں