مکلین پارک
مکلین پارک (McLean Park) نیپئر، نیوزی لینڈ میں ایک کھیلوں کا میدان (اسپورٹس گراؤنڈ) ہے۔ گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے دو اہم کھیل کرکٹ اور رگبی ہیں۔
میدان کی معلومات | |||
---|---|---|---|
مقام | نیپئر، نیوزی لینڈ | ||
جغرافیائی متناسق نظام | 39°30′7″S 176°54′46″E / 39.50194°S 176.91278°E | ||
تاسیس | 1911[1] | ||
گنجائش | 22,500 | ||
ملکیت | نیپئر سٹی کونسل | ||
مشتغل | نیپئر سٹی کونسل | ||
متصرف | ہریکینز (سپر رگبی) ہاکس بے رگبی یونین (آئی ٹی ایم کپ) سینٹرل سٹیگز (ریاستی چیمپئن شپ/ریاستی شیلڈ/ریاستی ٹوئنٹی 20) | ||
اینڈ نیم | |||
سینٹینیل اسٹینڈ اینڈ ایمبینکمینٹ اینڈ | |||
بین الاقوامی معلومات | |||
پہلا ٹیسٹ | 16 فروری 1979: نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان | ||
آخری ٹیسٹ | 26 جنوری 2012: نیوزی لینڈ بمقابلہ زمبابوے | ||
پہلا ایک روزہ | 19 مارچ 1982: نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا | ||
آخری ایک روزہ | 9 فروری 2013: نیوزی لینڈ بمقابلہ انگلینڈ | ||
ٹیم کی معلومات | |||
| |||
بمطابق 12 فروری 2012 ماخذ: Cricinfo |