میر محمد عثمان بادینی
میر محمد عثمان بادینی پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں۔
میر محمد عثمان بادینی | |
---|---|
مدت منصب 8/1/2017 – 31 مئی 2018ء | |
معلومات شخصیت | |
جماعت | جمیعت علمائے اسلام |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
پاکستان عام انتخابات، 2013ء
ترمیمانھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں بلوچستان کے حلقہ این اے۔260 (NA-260 (Quetta-Chagai-Mastung))میں جمیعت علمائے اسلام سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018