اردو غزل گو شاعر۔ پیدائشی نام حفیظ الرحمن۔ 15 اپریل 1912ء کو اتر پردیش کے ضلع بلیا کے ایک گاﺅں بیلتھرا روڈ میں پیدا ہوئے۔ تعلیم کانپور سے حاصل کی اور وہیں پر ملازمت سے وابستہ ہوئے۔ 13سال کی عمر سے شاعری شروع کی تھی اور ان کے نصف درجن شعری مجموعے شائع ہوئے جن میں صہبائے ہند، شور نشور، آتش و نم، فروغ جام، سواد منزل اور گلفشانی گفتار شامل ہیں۔ چار جنوری 1983ء کو کانپور میں انتقال کر گئے۔

نشور واحدی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1911ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلیا ضلع ،  متحدہ صوبہ جات آگرہ و اودھ ،  برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1983ء (71–72 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کانپور ،  اتر پردیش ،  بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

بیرونی روابط

ترمیم


حوالہ جات

ترمیم