نشیبستان (Low Countries) (ڈچ: Lage Landen) رائن (Rhine), شالد (Scheldt) اور میوز (Meuse) دریاروں کے نشیبی ڈیلٹا میں تاریخی سرزمین ہے۔ اس میں بلجئیم، نیدرلینڈز اور لکسمبرگ کے علاوہ فرانس اور مغربی جرمنی کا کچھ حصہ بھی شامل ہے۔ یہ اصطلاح آخر قرون وسطی اور ابتدائی جدید یورپ کے حوالے سے زیادہ مناسب ہے۔