نصراللہ خان (صحافی)

(نصراللہ خان سے رجوع مکرر)

نصراللہ خان پاکستان سے تعلق رکھنے والے نامور صحافی اور خاکہ نویس تھے۔ وہ 11 نومبر 1920ء کو پیدا ہوئے۔ نصراللہ خان نے ابتدائی تعلیم مسلم ہائی اسکول امرتسر سے حاصل کی اور پنجاب یونیورسٹی سے میٹرک کا امتحان پاس کیا۔ اس کے بعد مزید تعلیم کے لیے ایم اے او (MAO)کالج امرتسر میں داخلہ لے لیا۔ 1945ء میں اجمیر سے بی اے اور بی ٹی کیا اور 1947ء میں ناگپور یونیورسٹی سے اردو میں ایم اے کی ڈگری حاصل کی۔ان کی خاکوں پر مشتمل کتاب کیا قافلہ جاتا ہے اور خودنوشت سوانح عمری اک شخص مجھی سا تھا شائع ہو چکی ہیں۔ 2002ء میں وفات کر گئے

حوالہ جات

ترمیم