نکولاس مادورو
نکولاس مادورو (انگریزی: Nicolás Maduro) وینیزویلا کے ایک سیاست دان اور موجودہ صدر ہیںان کی ولادت 23 نومبر 1962ء کو ہوئی۔ وہ وینیزویلا کے 46ویں صدر تھے ۔ انھوں نے اپنی جد و جہد کا آغاز بحیثیت بس ڈرائیور کیا تھا۔ پحر وہ اتحاد صنعتی لیڈر بنے اور 2000ء میں قومی اسمبلی وینیزویلا میں منتخب ہونے سے قبل ہی پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔
نکولاس مادورو | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(ہسپانوی میں: Nicolás Maduro Moros) | |||||||
مناصب | |||||||
صدر وینیزویلا [1] (46 ) | |||||||
آغاز منصب 5 مارچ 2013 |
|||||||
| |||||||
صدر جنوبی امریکی اقوام اتحاد | |||||||
برسر عہدہ 23 اپریل 2016 – 21 اپریل 2017 |
|||||||
ناوابستہ ممالک کی تحریک کا جنرل سیکریٹری (30 ) | |||||||
برسر عہدہ 17 ستمبر 2016 – 25 اکتوبر 2019 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (ہسپانوی میں: Nicolás Maduro Moros) | ||||||
پیدائش | 23 نومبر 1962ء (62 سال)[2][3] کراکس |
||||||
شہریت | وینیزویلا | ||||||
زوجہ | سیلیا فلوریس (15 جولائی 2013–) | ||||||
ساتھی | سیلیا فلوریس (1990ء کی دہائی–15 جولائی 2013) | ||||||
تعداد اولاد | 1 | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سفارت کار ، سیاست دان ، ٹریڈ یونین پسند | ||||||
مادری زبان | ہسپانوی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ہسپانوی [4] | ||||||
الزام و سزا | |||||||
جرم | بدعنوانی ( فی: 15 اگست 2018) ( سزا: imprisonment ) | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ عنوان : The International Directory of Government 2022 — ناشر: روٹلیج — : اشاعت 19 — صفحہ: 734 — ISBN 978-1-032-27532-1 — بنام: Nicolás Maduro Moros — مذکور بطور: President of the Republic
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/maduro-moros-nicolas — بنام: Nicolás Maduro Moros
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000029462 — بنام: Nicolas Maduro — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/263189347
- ↑ https://www.boletinoficial.gob.ar/#!DetalleNormaBusquedaAvanzada/168976/20170811