نیتا قادم
نیتا قادم (پیدائش:9 دسمبر1961ء)ایک سابقہ بھارتی ٹیسٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیلتی رہی ہیں ۔۔[1] انھوں نے 1 ٹیسٹ اور 2 ایک روزہ کھیلے۔[2]
ذاتی معلومات | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | نیتا قادم | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | بھارت | 9 دسمبر 1961|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
عرف | نیتی | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کی بلے باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پہلا ٹیسٹ (کیپ 30) | 17 مارچ 1985 بمقابلہ نیوزی لینڈ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پہلا ایک روزہ (کیپ 29) | 13 مارچ 1985 بمقابلہ نیوزی لینڈ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
آخری ایک روزہ | 24 مارچ 1985 بمقابلہ نیوزی لینڈ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: کرکٹ آرکیو، 28 اپریل 2020 |
شماریات
ترمیمنیتا قادم نے 1985ء میں واحد ٹیسٹ کرکٹ میچ کھیلا، ان کا پہلا اور واحد ٹیسٹ میچ (کیپ نمبر 30) 17مارچ 1985ء کو نیوزی لینڈ سے کھیلا۔ جب کہ 1985ء میں نیتا قادم نے ایک روزہ بین لااقوامی کرکٹ کھیلی اس دوران میں انھوں نے 2 میچ کھیلے، انھوں نے اپنا پہلا میچ (کیپ نمبر 29) 13 مارچ 1985ء کو نیوزی لینڈ کے خلاف اور آخری 24 مارچ 1985ء کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلا۔ نیتا قادم نے 1 ٹیسٹ اور 2 ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کھیلے، ٹیسٹ میں 3 اور ایک روزہ میں محض 17 رنز بنائے، ٹیسٹ میں بلے بازی اوسط 3.0 اور ایک روزہ میں 17.0 تھی۔ نیتا کا ٹیسٹ کرکٹ کا بہترین اسکور 3 اور ایک روزہ کا 17 رن رہا۔ جب کہ ٹیسٹ کرکٹ میں 36 گیندیں کرائیں، کوئی وکٹ حاصل نہ کی اور ایک روزہ میں 24 گیندیں کرائیں اور کوئی وکٹ حاصل نہ کی۔[2]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Neeta Kadam"۔ کرکٹ آرکیو۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2009
- ^ ا ب "Neeta Kadam"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2009
بیرونی روابط
ترمیم- ای ایس پی این کرک انفو پروفائل