نیشنل ہائی وے اتھارٹی
نیشنل ہائی وے اتھارٹی یا مقتدرہ قومی شاہرات (National Highway Authority) پاکستان میں ہائی ویز اور موٹر ویز کی تعمیر اور دیکھ بھال ذمہ دار ہے۔ این ایچ اے کا مقصد موٹر ویز اور اہم شاہراہوں کی منصوبہ بندی، ترقی، تعمیر، عمل پذیری، مرمت اور یکھ بھال کے لیے پروگرام منظم کرنا ہے۔[3]
نیشنل ہائی وے اتھارٹی | |
---|---|
(اردو میں: قَومی ہائی وے اَتھارِٹی)[1] (انگریزی میں: National Highway Authority)[2] |
|
مخفف | NHA |
ملک | پاکستان |
صدر دفتر | این ایچ اے ہیڈ کوارٹرز، اسلام آباد |
تاریخ تاسیس | 1991 |
خدماتی خطہ | پاکستان |
چیئرمین | شاہد اشرف تارڑ |
باضابطہ ویب سائٹ | www.nha.gov.pk |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب https://nha.gov.pk/lang/ur
- ^ ا ب https://nha.gov.pk/lang/en
- ↑ "Frequently Asked Questions"۔ National Highway Authority۔ 03 جولائی 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ July 21, 2007