یہ صفحہ ایک وثق ہے اور اس کے مواد کو ان کی موجودہ شکل میں محفوظ کیا جانا چاہیے۔

31 جنوری

ترمیم

30 جنوری

ترمیم

مسلح تصادم اور حملے


(سرخی) پشاور مسجد پر حملہ 2023ء (شائع کیا گیا)

ترمیم
مضمون: پشاور مسجد پر حملہ 2023ء (تبادلۂ خیال · تاریخچہ · ٹیگ)
سرخی: پاکستان کے شہر پشاور کی ایک مسجد میں خودکش حملہ آور کے دھماکے میں کم از کم 59 افراد ہلاک اور 170 زخمی ہو گئے۔ (شائع کریں)
حوالہ(ے): روٹرز
کریڈٹ:

 Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:30، 30 جنوری 2023ء (م ع و)

Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:49، 31 جنوری 2023ء (م ع و)

p>(تبادلۂ خیال) 04:37، 3 فروری 2023ء (م ع و)

29 جنوری

ترمیم

آفات اور حادثات


حالیہ وفات: مسعود شریف خان خٹک (شائع کیا گیا)

ترمیم
مضمون: مسعود شریف خان خٹک (تبادلۂ خیال · تاریخچہ · ٹیگ)
حالیہ وفیات نامزدگی (شائع کریں)
حوالہ(ے): [1]
کریڈٹ:

کسی بھی شخص، جانور یا جاندار کی حالیہ موت کو ہمیشہ پوسٹ کرنے کے لیے لائق سمجھا جاتا ہے اگر اس پر ویکیپیڈیا مضمون موجود ہے۔

 اینٹے پینٹے (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:42، 30 جنوری 2023ء (م ع و)

اینٹے پینٹے کچھ پیش رفت ہوئی اس سلسلے میں؟ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 15:04، 31 جنوری 2023ء (م ع و)
عافیؔ میں نے اس میں تبدیلیاں کی ہیں ۔ اب اس کو دیکھیں ۔Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:30، 31 جنوری 2023ء (م ع و)

(سرخی) لسبیلہ بس حادثہ 2023ء

ترمیم
مضمون: لسبیلہ بس حادثہ 2023ء (تبادلۂ خیال · تاریخچہ · ٹیگ)
سرخی: ​پاکستان کے بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں ایک بس پل سے گرنے اور آگ لگنے سے کم از کم 41 افراد ہلاک ہو گئے۔ (شائع کریں)
حوالہ(ے): روئیٹرس
کریڈٹ:

 Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:04، 29 جنوری 2023ء (م ع و)

عافیؔ آن موبائل اس کے بارے میں اپنی راۓ دیں ۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:16، 30 جنوری 2023ء (م ع و)

Fahads1982، میرے خیال سے اس مضمون میں مزید ایک نقص ہے۔ حادثے سے متعلق مکمل ایک خانہ ہونا چاہیے۔ میرا خیال ہے آپ یہ کام بخوبی انجام دے سکتے ہیں۔ مزید، کیا آپ جانتے ہیں کا نظام بھی بہتر بنانے کی کوشش جاری ہے جس کے لیے ہمیں کئی اسکرپٹ اور آلات درکار ہیں۔ جیسے ہی یہ کام سرانجام پاتے ہیں ان شاء اللہ اس کے لیے بھی نامزدگیوں اور بحث و مباحث کا سلسلہ جاری ہوگا۔ ─ عافیؔ <su

28 جنوری

ترمیم

مسلح تصادم اور حمل

سیاست اور الیکشن


(سرخی) چیک جمہوریہ کے صدارتی انتخابات 2023ء

ترمیم
مضمون: چیک جمہوریہ کے صدارتی انتخابات 2023ء (تبادلۂ خیال · تاریخچہ · ٹیگ)
سرخی: چیک جمہوریہ کے صدارتی انتخاب میں پیٹر پاول نے پہلے مرحلے کا انتخاب جیت لیا۔ (شائع کریں)
کریڈٹ:

 Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:14، 29 جنوری 2023ء (م ع و)

Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:57، 31 جنوری 2023ء (م ع و)

27 جنوری

ترمیم

کاروبار اور معیشت

  • اڈانی گروپ
    • ایشیا کے امیر ترین شخص کی ملکیت والی کمپنی نے ایک رپورٹ پر جوابی حملہ کیا ہے جس میں فرم پر اسٹاک میں ہیرا پھیری اور اکاؤنٹنگ فراڈ کا الزام لگایا گیا تھا۔ (بی۔بی۔سی)

سیاست و الیکشن

مسلح تصادم اور حملے


ابراہیم غالی(شائع کیا گیا)

ترمیم
مضمون: ابراہیم غالی (تبادلۂ خیال · تاریخچہ · ٹیگ)
سرخی: ابراہیم غالی (تصویر میں) پولساریو فرنٹ کے سیکرٹری جنرل اور صحراوی عرب عوامی جمہوریہ کے صدر کے طور پر دوبارہ منتخب ہو گئے ہیں۔. (شائع کریں)
کریڈٹ:

 Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:12، 27 جنوری 2023ء (م ع و)

آذربائیجانی سفارت خانے پر حملہ (شائع کیا گیا)

ترمیم
مضمون: تہران میں آذربائیجان کے سفارت خانے پر حملہ (تبادلۂ خیال · تاریخچہ · ٹیگ)
سرخی: تہران میں آذربائیجان کے سفارت خانے پر حملہ میں سفارتی مشن کی سیکیورٹی سروس کے سربراہ اورخان اصغروف ہلاک ہوگئے۔ (شائع کریں)
متبادل سرخی : ​ایران میں آذربائیجان کے سفارت خانے پر مسلح حملے میں ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔
متبادل سرخی II: ​ایران میں آذربائیجانی سفارت خانے پر مسلح حملے میں ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔
حوالہ(ے): سی این این
کریڈٹ:

مضمون تجدید کیا گیا ہے

 Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:47، 28 جنوری 2023ء (م ع و)

  • Fahads1982 متناسقات میں غلطی ہے جو ابھی انگریزی ویکیپیڈیا پر بھی ہے۔ مضمون میں پس منظر اور حملے کے حوالے سے معلومات ابھی نہیں ہیں۔ معلومات اور حوالہ جات شامل کرلیں۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 06:16، 28 جنوری 2023ء (م ع و)
  • @Fahads1982: اس مضمون پر بہت کام کی ضرورت ہے حوالہ جات کی قلت، سانچہ کی درستی اسی طرح بے حوالہ متعدد پیراگراف! نامزد کرنے سے پہلے اسے پہلے بہتر بنانے کی فکر کرنی چاہیے، بلاشبہ ہر کسی کو نامزد کرنے کا حق ہے؛ مگر نامزدگی سے پہلے والے کام تو کر لینا چاہیے!! جس خبر کو ویکیپیڈیا پر بطور خبر پیش کرنا چاہ رہے ہیں، اسے بہترین انداز میں پیش کیجیے! Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:17، 28 جنوری 2023ء (م ع و)
    • Khaatir، میں نے مضمون میں اضافہ و تجدید کی ہے اور میں سمجھتا ہوں کہ یہ اب تیار ہے۔ آپ کیا کہتے ہیں؟ البتہ میں نے متبادلہ سرخی تجویز کی ہے۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 04:50، 29 جنوری 2023ء (م ع و)
  •   تائید مضمون میں تمام بنیادی اور اہم چیزیں حوالہ جات کے ساتھ موجود ہیں۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 04:50، 29 جنوری 2023ء (م ع و)
  تائید؛ مگر @TheAafi:! آذربائیجانی سفارت خانے پر حملہ سے پہلے تہران میں بھی بڑھائیے یعنی تہران میں آذربائیجانی سفارت خانے پر حملہ یا تہران کے آذربائیجانی سفارت خانے پر حملہ؛ بلکہ میں تبدیل کر دیتا ہوں؛ ورنہ سرخی پر بحث ہی میں دن گزر جائیں گے۔ میری یہ رائے اصل مضمون کی سرخی کے لیے تھی۔ Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:37، 29 جنوری 2023ء (م ع و)
Khaatir ایران یا تہران لکھا ہونا دونوں برابر ہیں۔ اگر آپ متبادل سرخی تجویز کرنا چاہتے ہیں تو کریں۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 05:07، 29 جنوری 2023ء (م ع و)
  تائید؛ @TheAafi:! یہ اب بالکل تیار ہے اس کو شائع کیا جائے۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:16، 29 جنوری 2023ء (م ع و)
@TheAafi:! اب میری طرف سے متبادل سرخی دیکھیے! اور @Fahads1982:! تہران میں لکھنے سے تہران کا صفحہ کھول کر دیکھنا پڑ سکتا ہے کہ کہاں پر ہے؟ اور ایران لکھنے سے فوراً ذہن سبقت کرتا ہے۔ Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:21، 29 جنوری 2023ء (م ع و)
  •   شائع کیا گیاـ۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 05:27، 29 جنوری 2023ء (م ع و)
  • @TheAafi:! سرخی اور مضامین میں تبدیلی کا آپ کو مکمل اختیار ہے اور ہماری طرف سے کسی قسم کا کوئی مسئلہ نہ ہو گا ۔

Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:35، 29 جنوری 2023ء (م ع و)

26 جنوری

ترمیم

کھیل

پاکستان سے متعلقہ

  • گرڈ کی خرابی کے باعث پاکستان میں پیش آنے والے بجلی کے قحط پر قابو پا لیا گیا اور ملک کے تمام حصوں میں بجلی کی فراہمی بحال کر دی گئی۔ دی ہندو

25 جنوری

ترمیم

آفات اور حادثات

  • فلپائن کے کاویت شہر کے سانگلے پوائنٹ ہوائی اڈے سے نکل کر فلپائن فضائیہ کی SF.260 تربیتی پرواز باتآن میں دھان کے کھیت میں گر کر تباہ ہو گئی، جس میں سوار دو افراد ہلاک ہو گئے۔ (اے۔پی)

سیاست اور الیکشن


24 جنوری

ترمیم

مسلح تصادم اور حملے

آفات اور حادثات


23 جنوری

ترمیم


22 جنوری

ترمیم

21 جنوری

ترمیم


20 جنوری

ترمیم

19 جنوری

ترمیم

سیاست اور الیکشن

  • جاسنڈا آرڈن نے 7 فروری سے پہلے نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کے عہدے سے مستعفی ہونے کے اپنے ارادے کا اعلان کیا۔ (دی گارڈین)

حالیہ وفات:بلال اصغر دیوبندی (شائع کیا گیا)

ترمیم
مضمون: بلال اصغر دیوبندی (تبادلۂ خیال · تاریخچہ · ٹیگ)
حالیہ وفیات نامزدگی (شائع کریں)
حوالہ(ے): [2]
کریڈٹ:

مضمون تجدید کیا گیا ہے
کسی بھی شخص، جانور یا جاندار کی حالیہ موت کو ہمیشہ پوسٹ کرنے کے لیے لائق سمجھا جاتا ہے اگر اس پر ویکیپیڈیا مضمون موجود ہے۔

نامزدکنندگان کا تبصرہ: مضمون اچھی خاصی حالت میں ہے اور خبروں میں آنے کے لائق ہے۔ Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:12، 26 جنوری 2023ء (م ع و)