پروٹسٹنٹ اصلاح کلیسیا
پروٹسٹنٹ اصلاحِ کلیسیا ایک اصطلاح ہے جو سولہویں صدی میں مسیحیت میں ہونے والے سلسلۂ واقعات کے بیان کے بارے میں استعمال کی جاتی ہے۔ کچھ لوگ کیتھولک فرقے کے طریقہ کار میں تبدیلی کی ضرورت محسوس کرتے تھے۔ جس کے لیے انھوں نے اصلاحِ کلیسیا کی تحریک چلائی۔[1]
مارٹن لوتھر وہ پہلا شخص تھا جس نے بائبل کا جرمن زبان میں ترجمہ کیا اور کچھ نسخوں کی نقول بھی تیار کیں کیونکہ جوہانس گوئٹنبرگ نے 50 سے 100 تک کی تعداد میں کتب کی طباعت کا ایک نسبتاً کم قیمت طریقہ ایجاد کیا تھا۔[2][3]
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر پروٹسٹنٹ اصلاح کلیسیا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- متعلقہ عبارت اور دستاویزات
- سولہویں صدی کے پروٹسٹنٹ اصلاح کلیسا کے بارے میں مزید معلومتآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ tyndale.ca (Error: unknown archive URL)
- ↑ Alstair Armstrong (2002)۔ European Reformation: 1500–1610 (Heinemann Advanced History): 1500–55۔ Heinemann Educational۔ ISBN 0-435-32710-0
- ↑ Davies Europe pp. 291–293
- ↑ Fahlbusch, Erwin, and Bromiley, Geoffrey William (2003). The Encyclopedia of Christianity, Volume 3. Grand Rapids, Michigan: Eerdmans. p. 362.