پرویز خٹک

پاکستان میں سیاستدان

پرویز خٹک قومی اسمبلی پاکستان کے سابق رکن اور سابق وزیر دفاع ہیں وہ صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ بھی رہ چکے ہیں۔ انکا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔ وہ یکم جنوری 1950ء کو پیدا ہوئے۔ خیبر پختونخوا کے وزیر زراعت بھی رہ چکے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے سے پہلے وہ عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما تھے۔

پرویز خٹک
 

وزیر دفاع
آغاز منصب
20 اگست 2018ء
وزیر اعظم عمران خان
نعیم خالد لودھی (قائم مقام)
 
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا (بائیسویں)
مدت منصب
31 مئی 2013ء – 6 جون 2018ء
صدر ممنون حسین
گورنر
طارق پرویز خٹک (قائم مقام)
دوست محمد خان (قائم مقام)
رکن قومی اسمبلی پاکستان
آغاز منصب
13 اگست 2018ء
رکن صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا
مدت منصب
31 مئی 2013ء – 28 مئی 2018ء
گورنر
 
محمود خان
معلومات شخصیت
پیدائش 1 جنوری 1950ء (74 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان تحریک انصاف
پاکستان پیپلز پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد 5
تعداد اولاد 5   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
لیاقت خان   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ایچی سن کالج
جامعۂ پشاور   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان پشتو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

پرویز خٹک نوشہرہ کے نواحی گاؤں مانکی شریف میں پیدا ہوئے۔ ایچی سن کالج لاہور میں تعلیم حاصل کی۔ گریجویشن گورڈن گالج راولپنڈی سے کی۔ پیپلز پارٹی کے سیاسی رکن کے طور پر بھی کام کیا۔ ان کے تین بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔ سب سے بڑا بیٹا دادا کا کاروبار سنبھال رھا ہے جبکہ باقی دونوں بیٹے برطانیہ میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔

مئی 2013ء کے انتخابات کے بعد انھیں خیبرپختونخوا کا وزیر اعلیٰٰ چنا گیا۔ انھیں 84 ووٹوں کی حمایت حاصل تھی۔

حوالہ جات

ترمیم
سیاسی عہدے
ماقبل 
طارق پرویز خان (نگراں)
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
2013 – تاحال
مابعد 
دوست محمد خان (نگراں)