پٹکیرن زبان (Pitkern language) جسے پٹکیرن-نورفوک (Pitcairn-Norfolk) بھی کہا جاتا ہے جزائر پٹکیرن اور جزیرہ نورفک پر بولی جانے والی ایک زبان ہے۔ اسے جزیرہ نورفک کے 580 کے قریب افراد بولتے ہیں۔ اسے پٹکیرن انگریزی بھی کہا جاتا ہے۔ اسے آسٹریلیا، فجی اور نیوزی لینڈ میں بھی کچھ لوگ بولتے ہیں۔ 1790ء کے بعد اس نے جنم لیا۔

پٹکیرن
Pitkern
Pitkern-Norfolk
Pitcairn-Norfolk
مقامی جزیرہ نورفک، جزائر پٹکیرن، نیوزی لینڈ
مقامی متکلمین
ca. 400 Pitcairn-Norfolk (2008)e18
36 on Pitcairn (2002)
English Creole
  • Pacific
    • پٹکیرن
لہجے
زبان رموز
آیزو 639-3pih Pitcairn-Norfolk
گلوٹولاگpitc1234  Pitcairn-Norfolk[1]
کرہ لسانی52-ABB-dd

حوالہ جات

ترمیم
  • Ross, Alan Strode Campbell and A.W. Moverly. The Pitcairnese Language (1964)۔ London: Oxford University Press.
  • South Pacific phrasebook (1999)۔ Hawthorn, Australia: Lonely Planet Publications.
  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Pitcairn-Norfolk"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری