پینتی کاسٹل
پینتی کاسٹل (Pentecostal) پروٹسٹنٹ مسیحیت کا ایک ذیلی فرقہ ہے۔ اس فرقہ یا تحریک کا آغاز بیسویں صدی کے شروع میں ہوا۔ یہ مذہبی تحریک اپنی پرجوش عبادت اور روحانی اورجسمانی شفا ءکی قدرت اورعبادت کے دوران غیر زبانیں بولنے کی وجہ سے شہرت رکھتی ہے۔ کچھ مذہبی اسکالروں کا خیال ہے کہ اس فرقے کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔[1] پاکستان میں اس فرقے کے رسالہ جات نقیب پینتی کاسٹل، ستونِ حق ودیگر شائع ہوتے ہیں۔
پینتی کاسٹل کلیسیائیں
ترمیم- کرسچن ریوائیول کروسیڈ آسٹریلیا
- پینتی کاسٹل چرچ آف گاڈ
- فل گاسپل اسمبلیز
- یونائٹیڈ پینتی کاسٹل چرچ
- یونیورسل گاسپل اسمبلیز آف پاکستان
- انٹرنیشنل لیمپ فیلوشپ
- اسمبلیز آف سول ونررز چرچ پاکستان
- شیلڈ آف فیتھ پینتی کاسٹل چرچ پاکستان
- پاکستان گاسپل اسمبلیز
- گاسپل پرئیر اسمبلیز پاکستان
- پاکستان گاسپل مشن
- کرائسٹ فار پاکستان منسٹریز چرچ
- جیزز وکٹری پینتی کاسٹل چرچ پاکستان
- نیولائف چرچ پاکستان
- انٹرنیشنل فل گاسپل فیلوشپ پاکستان
- گاسپل آف سالویشن چرچ پاکستان