چن شی ہوانگ

چن خاندان کے بانی اور متحدہ چین کے پہلے شہنشاہ

چن شی ہوانگ () (259 BC – 210 BC)،[3][4] ذاتی نام ینگ زنگ (嬴政) چن خاندان کے بانی اور متحدہ چین کے پہلے شہنشاہ تھے۔ آپ تیرہ برس کی عمر میں چینی ریاست چن میں 246 ق م میں بر سر اقتدار آئے اور 238 ق م تک ان کے ساتھ قائم مقام بادشاہ حکمرانی کرتا رہا۔ 221 ق م میں تمام جاگیر دارانہ ریاستیں فتح کر کے وہ متحدہ چین کے پہلے حکمران بنے۔ انھوں نے اپنے لیے شی ہوانگ تی نام منتخب کیا جس کا مطلب ہے پہلا شہنشاہ۔

چن شی ہوانگ
(روایتی چینی میں: 趙政 ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

چین کا بادشاہ
دور حکومت 7 مئی 247 – 220 قبل مسیح
شاہ چین
دور 220 ق م– 10 ستمبر210 ق۔م
معلومات شخصیت
پیدائش 7 فروری 260 ق۔م
ہاندان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 10 اگست 210 BC (age 50[2])
گوانگزونگ کاؤنٹی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت چن خاندان
چین   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد شاہ زونگیانگ
والدہ لیڈی ژاو
خاندان چن خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل ولی عہد فوسو
چین ایر شی
شہزادہ گاو
دیگر معلومات
پیشہ سیاست دان ،  شہنشاہ ،  حاکم ،  شاہی حکمران   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان قدیم چینی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چن شی ہوانگ
چینی 秦始皇
ینگ زنگ
چینی 嬴政

وفات

ترمیم

شی ہوانگ تی 210 ق م میں وفات پا گیا۔

 
始皇帝
شی ہوانگ تی
"پہلا شہنشاہ"
(چینی رسم الخط
220 ق م سے )

حوالہ جات

ترمیم
  1. Ren Changhong & al. Rise and Fall of the Qin Dynasty۔ Asiapac Books PTE Ltd.، 2000. ISBN 981-229-172-5.
  2. Although 49 by the Chinese reckoning.[1]
  3. "Emperor Qin Shi Huang -- First Emperor of China"۔ TravelChinaGuide.com۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2007 
  4. Wood, Frances. (2008)۔ China's First Emperor and His Terracotta Warriors۔ Macmillan publishing. ISBN 0-312-38112-3, ISBN 978-0-312-38112-7. p 2.

بیرونی روابط

ترمیم