ڈیوڈ جیمز ملنز (پیدائش: 27 فروری 1965ء) ایک اول درجہ کرکٹ امپائر اور سابق انگلش پروفیشنل کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے ناٹنگھم شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب، لیسٹر شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب، تسمانیہ اور بولینڈ کے لیے کھیلا۔ ملنز ایک تیز گیند باز اور نچلے آرڈر کے بلے باز تھے جو 1996ء اور 1998ء میں لیسٹر شائر کے ساتھ چیمپئن شپ جیتنے والی دو ٹیموں کا حصہ تھے۔ جنوری 2022ء میں انھیں ویسٹ انڈیز میں 2022ء کے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ کے لیے آن فیلڈ امپائرز میں سے ایک کے طور پر نامزد کیا گیا۔ [1]

ڈیوڈ ملنز
ذاتی معلومات
مکمل نامڈیوڈ جیمز ملنز
پیدائش (1965-02-27) 27 فروری 1965 (عمر 59 برس)
کلپ اسٹون، ناٹنگھمشائر
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1988–1989
2000–2001
ناٹنگھم شائر
1990–1999لیسٹر شائر
1994/95تسمانیہ
1996/97بولینڈ
امپائرنگ معلومات
ایک روزہ امپائر6 (2020–2022)
ٹی 20 امپائر10 (2020–2022)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 171 98
رنز بنائے 3,082 390
بیٹنگ اوسط 22.01 15.00
100s/50s 3/8 0/0
ٹاپ اسکور 121 39*
گیندیں کرائیں 26,571 4,276
وکٹ 553 89
بولنگ اوسط 27.35 38.10
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 9/37 4/26
کیچ/سٹمپ 76/–– 19/–
ماخذ: کرک انفو، 28 جولائی 2022ء

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Match officials named for ICC U19 Men's Cricket World Cup"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2022