کاظمین
کاظمین یا کاظمیہ عراقی دار الحکومت بغداد کے شمال میں واقع ایک قصبہ ہے۔ اور بغداد کے نو ضلعوں میں شامل ہے۔ یہ علاقہ بارہ امامی شیعوں کے لیے ایک مقدس مقام ہے جس کی وجہ یہاں ان کے موسی کاظم اور محمد تقی کے مزارات کا موجود ہونا ہے۔[2]
کاظمین | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | عراق [1] |
تقسیم اعلیٰ | بغداد |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 33°22′59″N 44°20′24″E / 33.383055555556°N 44.34°E |
رقبہ | 28 مربع کلومیٹر |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 99172 |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ کاظمین في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2024ء
- ↑ "کاظمین"۔ دانشنامۀ تاریخ معماری ایرانشهر (بزبان فارسی)۔ 3 اکتوبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 اکتوبر 2015