کالی داس گپتا رضا
کالی داس گپتا رضا (انگریزی: Kalidas Gupta Riza) ایک بھارتی اردو مصنف[1] اور مرزا غالب کی اردو نگارشات پر باوثوق شخصیت رہے تھے۔ انھوں نے غالب پر کئی کتابیں لکھی تھیں۔[2][3] [4] انھیں 1987ء میں غالب ایوارڈ سے بھی نوازا گیا تھا۔ 2001ء میں حکومت ہند نے انھیں پدم شری اعزاز سے نوازا۔[5] 1995ء میں انھوں نے غالب کے دیوان کو باز ترتیب کے ساتھ دیوان رضا کے عنوان سے شائع کیا، جو 1958ء میں امتیاز علی 'عرشی' کے 1958ء میں شائع مطبوعے سے بھی جامع اور تاریخ وار انداز میں غالب کے کلام کا اصح مجموعہ سمجھا گیا تھا۔[6]
کالی داس گپتا رضا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1925ء بھارت |
تاریخ وفات | سنہ 2001ء (75–76 سال) |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Library of Congress"۔ Library of Congress۔ 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2015
- ↑
- "Dawn"۔ Dawn۔ 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2015
- "Ghalibkaarvaan"۔ Ghalibkaarvaan۔ 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2015
- ↑
- "University of Chicago"۔ University of Chicago۔ 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2015
- "Alibris"۔ Alibris۔ 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2015
- Profile on Amazon۔ Amazon
- ↑ "Ghalib Institute"۔ Ghalib Institute۔ 2014۔ 11 اگست 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2015
- ↑ *"Padma Awards" (PDF)۔ Padma Awards۔ 2014۔ 15 نومبر 2014 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2014
- ↑ Gopi Chand Narang (2017)۔ Ghalib: Innovative Meanings and the Ingenious Mind۔ Oxford University Press