کرشنا (تیلگو اداکار)
گھٹامانینی شیوا راما کرشنا مورتی (31 مئی 1943 - 15 نومبر 2022) جسے کرشنا کے نام سے جانا جاتا ہے، ایک بھارتی اداکار، ہدایت کار اور پروڈیوسر تھے جو تیلگو سنیما میں اپنے کام کے لیے مشہور تھے۔ [1] 5دہائیوں سے زیادہ پر محیط کیریئر میں انھوں نے 350 سے زیادہ فلموں میں مختلف کردار ادا کیے۔ [2] تلگو میڈیا میں انھیں ’’سپر سٹار‘‘ کہا جاتا ہے۔ [3] 2009ء میں حکومت ہند نے انھیں بھارتی سنیما میں ان کی شراکت کے لیے پدم بھوشن سے نوازا۔ [4] وہ 1989ء میں کانگریس پارٹی کے رکن پارلیمنٹ منتخب ہوئے ۔[5] 1997ء میں انھوں نے 2008ء میں آندھرا یونیورسٹی سے اعزازی ڈاکٹریٹ کے علاوہ فلم فیئر لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ - ساؤتھ حاصل کیا۔ ان کا انتقال 15 نومبر 2022 کو حرکت قلب بند ہونے سے ہوا۔ [6] [7]
کرشنا | |
---|---|
(تیلگو میں: కృష్ణ) | |
کرشنا 2014ء میں
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 31 مئی 1943 بوریپلیم, مدراس پریزیڈنسی, برطانوی ہند (اب آندھرا پردیش, بھارت) |
وفات | 15 نومبر 2022 حیدرآباد، دکن, بھارت |
(عمر 79 سال)
رہائش | حیدر آباد |
شہریت | برطانوی ہند ڈومنین بھارت بھارت |
جماعت | انڈین نیشنل کانگریس |
زوجہ |
|
اولاد | 5, بشمول رمیش بابو, مہیش بابو, منجولا |
مناصب | |
رکن نویں لوک سبھا | |
رکن مدت 2 دسمبر 1989 – 13 مارچ 1991 |
|
منتخب در | بھارت عام انتخابات، 1991ء |
پارلیمانی مدت | نویں لوک سبھا |
عملی زندگی | |
پیشہ |
|
مادری زبان | تیلگو |
پیشہ ورانہ زبان | تیلگو |
اعزازات | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Superstar Krishna bids goodbye to films & politics"۔ 123 Telugu۔ 25 December 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2012
- ↑ "Krishna retires from acting, politics"۔ sify.com۔ 28 دسمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2018
- ↑ Janani K. (31 May 2020)۔ "Superstar Krishna turns 77: Son Mahesh Babu and Chiranjeevi share heartwarming posts on birthday"۔ India Today (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2021
- ↑ "Australian stamp in honour of Krishna - Times of India"۔ indiatimes.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2018
- ↑ "Actor Krishna to campaign for Congress - Sify.com"۔ sify.com۔ 29 جون 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2018
- ↑ Gabbeta Ranjith Kumar (15 November 2022)۔ "Krishna: An icon whose contribution to Telugu cinema is unparalleled"۔ Indian Express
- ↑ "Veteran Telugu actor Krishna passes away"۔ The Hindu۔ 15 November 2022