کروڑ پتیوں کی ہجرت
2015ء اور 2016ء میں کروڑ پتی افراد کے ایک ملک سے دوسرے ملک منتقل ہو جانے کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ یہ لوگ فرانس، چین، برازیل، انڈیا اور ترکی میں مطمئن نہیں تھے اور اپنا ملک چھوڑ کر چلے گئے۔ اس کے برعکس آسٹریلیا، امریکا، کینیڈا، متحدہ عرب امارات اور نیوزی لینڈ وہ ممالک ہیں جہاں جا کر یہ لوگ آباد ہوئے۔[1]
کروڑ پتیوں کا اخراج
ترمیموہ ممالک جہاں سے کروڑ پتی افراد خارج ہوئے درج ذیل ہیں
ملک | 2016ء | 2015ء |
---|---|---|
فرانس | 12,000 افراد | 10,000 افراد |
چین | 9,000 افراد | 9,000 افراد |
برازیل | 8,000 افراد | 2,000 افراد |
بھارت | 6,000 افراد | 4,000 افراد |
ترکیہ | 6,000 افراد | 1,000 افراد |
کروڑ پتی افراد کی منزل
ترمیموہ ممالک جہاں جا کر کروڑ پتی افراد بسنا پسند کرتے ہیں درج ذیل ہیں۔
ملک | 2016ء | 2015ء |
---|---|---|
آسٹریلیا | 11,000 افراد داخل ہوئے | 8,000افراد داخل ہوئے |
ریاستہائے متحدہ | 10,000 افراد داخل ہوئے | 7,000افراد داخل ہوئے |
کینیڈا | 8,000 افراد داخل ہوئے | 5,000افراد داخل ہوئے |
متحدہ عرب امارات | 5,000 افراد داخل ہوئے | 3,000افراد داخل ہوئے |
نیوزی لینڈ | 4,000 افراد داخل ہوئے | 2,000افراد داخل ہوئے |