کلیئر الزبتھ ٹیلر
کلیئر الزبتھ ٹیلر MBE (پیدائش: 22 مئی 1965ء) ایک انگلستان کی ایک خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے وہ پہلی خاتون ہے جو کرکٹ اور فٹ بال دونوں میں ورلڈ کپ ٹیم میں کھیلی ہے۔ [2] اس نے 1993ء میں ورلڈ کپ جیتنے والی کرکٹ ٹیم اور فٹ بال ( ورلڈ کپ 1995ء ) دونوں کرکٹ میں انگلینڈ کی نمائندگی کی۔ انھیں خواتین کے کھیل کے لیے خدمات کے لیے 2000ء میں کوئینز برتھ ڈے آنرز میں ایم بی ای سے نوازا گیا۔ ٹیلر نے مور اینڈ ہائی اسکول میں تعلیم حاصل کی اور اب بھی ایتھلیٹکس ریکارڈ بورڈ میں اس کا نام موجود ہے۔ ٹیلر ایک روزہ میں 100 وکٹیں لینے والے انگلینڈ کے پہلی بولر تھی۔ [3]
کلیئر ٹیلر MBE | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | ہودرزفیلڈ، یارکشائر، انگلینڈ |
22 مئی 1965
شہریت | مملکت متحدہ |
قد | 5 فٹ 7 انچ (1.70 میٹر) |
عملی زندگی | |
پیشہ | ایسوسی ایشن فٹ بال کھلاڑی [1]، کرکٹ کھلاڑی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
کھیل | ایسوسی ایشن فٹ بال ، کرکٹ |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Soccerdonna player ID: https://www.soccerdonna.de/de/-/profil/spieler_8322.html — اخذ شدہ بتاریخ: 30 مئی 2022
- ↑ "England women's squad"۔ BBC Sport۔ 18 January 2003۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2011
- ↑ "Leading Ladies: First to 100 ODI wickets from each team"۔ Women's CricZone۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جون 2020