کوئین ماود لینڈ
کوئین ماود لینڈ (Queen Maud Land) (نارویجین: Dronning Maud Land) انٹارکٹیکا کا ایک علاقہ ہے جس پر بطور ایک انحصار علاقہ ناروے کا دعوی ہے۔ اس کا رقبہ 2.7 ملین مربع کلومیٹر (1 ملین مربع میل) ہے۔
کوئین ماود لینڈ Queen Maud Land Dronning Maud Land | |
---|---|
حکومت | منحصر علاقہ |
• انتظامیہ | وزارت انصاف اور پولیس |
ناروے انحصاری | |
• قبضہ | 14 جنوری 1939 |
• انحصار | 21 جون 1957 |
• انٹارکٹک ٹریٹی سسٹم | 23 جون 1961 |
رقبہ | |
• کل | 2,700,000 کلومیٹر2 (1,000,000 مربع میل) |