کہوٹہ
کہوٹہ (Kahuta) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع راولپنڈی کی تحصیل ہے۔ کہوٹہ میں کہوٹہ ریسرچ لیبارٹریز قائم ہے جو پاکستان کی جوہری توانائی کا ایک ادارہ ہے۔
کہوٹہ | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب، پاکستان |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
ٹیلی فون کوڈ | 051 |
کہوٹہ ضلع راولپنڈی کی سب سے پرانی تحصیل ہے جو 1887ء میں قائم ہوئی۔ 1947ء سے پہلے یہاں بڑی تعداد میں غیر مسلم آباد تھے۔ کہوٹہ میں ایک بہت پرانا مندر بھی ہے جس کو پنڈت ہیرانند نے تعمیر کروایا تھا۔ 1947ء میں لارڈ ماونٹ بیٹن نے کہوٹہ کا دورہ کیا اور یہاں کے مقامی رہنماؤں سے ملاقات بھی کی۔ جن میں راجگان اعوان اور شیخ خاندان کے لوگ شامل تھے۔ کہوٹہ بلاشبہ ایک خوبصورت علاقہ ہے یہاں کے لوگ بہادر جفاکش اور وفادار ہیں۔ تحصیل کہوٹہ سے پاکستان کی بڑی بڑی شخصیات نکلی جن میں راجہ ظفر الحق، جنرل ظہیر السلام، بابر اعوان، مہرین انور راجا، جنرل ٹکا خان، ودیگر شامل ہیں۔ یہاں کے بڑے خاندانوں میں راجپوت، شیخ، اعوان، ستی، عباسی، سید، قریشی، ہاشمی قبائل شامل ہیں۔
کہوٹہ کی تاریخ
ترمیم== معیشت == کہوٹہ بہترین کاروبای مراکز میں سے ایک ہے
ذرائع نقل و حمل
ترمیم== مذہب ==ہندو مت سکھ مت بدھ مت اسلام
محل وقوع و جغرافیہ
ترمیم== قابل ذکر رہائشی == رہائشی علاقوں میں محلہ چہات راجگان محلہ اور نئی آبادی شامل ہیں جہاں تمام سہولیات موجود ہیں
مزید دیکھیے
ترمیم- راجا جلیل اختر