گورنر جنرل ہند
(گورنر جنرل بھارت سے رجوع مکرر)
گورنر جنرل ہند (Governor-General of India) (یا 1858 سے 1947 تک وائسرائے اور گورنر جنرل بھارت) ہندوستان میں برطانوی انتظامیہ کا سربراہ تھا اور بعد میں 1947ء میں آزادی ہند کے بعد بھارت میں برطانوی بادشاہ کا نمائندہ تھا۔
گورنر جنرل ہند | |
---|---|
سابقہ سیاسی عہدہ | |
گورنر جنرل ہند کا پرچم | |
اولین عہدہدار | وارن ہیسٹنگز |
آخری عہدہدار | چکرورتی راجگوپال آچاریہ |
انداز | ہز ایکسی لینسی |
سرکاری رہائش گاہ | راشٹرپتی بھون |
تقرر کنندہ | ایسٹ انڈیا کمپنی (تک 1858) بادشاہت بھارت (سے 1858) |
آغاز عہدہ | 20 اکتوبر 1774 |
اختتام عہدہ | 26 جنوری 1950 |