قطب شاہی سلطنت
(گولکنڈہ سلطنت سے رجوع مکرر)
سلطنت قطب شاہی (Qutb Shahi Sultanate) جسے سلطنت گولکنڈہ (Golconda Sultanate) بھی کہا جاتا ہے قرہ قویونلو کی ایک ترک سلطنت تھی جو فارسی ثقافت سے متاثر تھی۔ سلاطین کو مجموعی طور پر قطب شاہی کہا جاتا ہے اور یہ خاندان گولکنڈہ کی ریاست کے حکمران تھا۔
سلطنت گولکنڈہ Golconda Sultanate | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1518–20 جون 1687ء | |||||||||||
دار الحکومت | گولکنڈہ / حیدرآباد | ||||||||||
عمومی زبانیں | فارسی (سرکاری)[1] دکنی ترکی اردو | ||||||||||
مذہب | اسلام | ||||||||||
حکومت | بادشاہت | ||||||||||
قطب شاہی | |||||||||||
تاریخ | |||||||||||
• | 1518 | ||||||||||
• | 20 جون 1687ء | ||||||||||
رقبہ | |||||||||||
[آلہ تبدیل: invalid number] | |||||||||||
کرنسی | موہر | ||||||||||
|
حکمران
ترمیم- سلطان قلی قطب الملک 1518-1543
- جمشید قلی قطب شاہ 1543-1550
- سبحان قلی قطب شاہ 1550
- ابراہیم قلی قطب شاہ 1550-1580
- محمد قلی قطب شاہ 1580-1611
- سلطان محمد قطب شاہ 1611-1626
- عبداللہ قطب شاہ 1626-1672
- ابوالحسن قطب شاہ 1672-1687 [2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Brian Spooner and William L. Hanaway, Literacy in the Persianate World: Writing and the Social Order, (University of Pennsylvania Press, 2012), 317.
- ↑ Michell, George & Mark Zebrowski. Architecture and Art of the Deccan Sultanates (The New Cambridge History of India Vol. I:7), Cambridge University Press, Cambridge, 1999, ISBN 0-521-56321-6, p.275
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر قطب شاہی سلطنت سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- قطب شاہی خاندان کا تیلگو ادب و ثقافت
- سلاطین گولکنڈہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ hostkingdom.net (Error: unknown archive URL)