گوگل تلاش
(گوگل سرچ سے رجوع مکرر)
گوگل تلاش (انگریزی: Google Search) یا گوگل سرچ یا گوگل ویب سرچ یا صرف گوگل ایک سرچ انجن ہے جسے گوگل نے ڈولپ کیا ہے۔ یہ ورلڈ وائڈ ویب پر سب سے زیادہ استعمال کیا جانے والا سرچ انجن ہے جس کا مارکٹ شیئر جون 2019ء کے اعداد و شمار کے مطابق 92.62% تھا۔[4] یومیہ تقریباً 5.4 تلاش (سرچ) گوگل پر ہوتی تھی۔[5]
سائٹ کی قسم | سرچ انجن |
---|---|
دستیاب | 149 languages |
مالک | گوگل |
آمدنی | AdWords |
ویب سائٹ | google |
IPv6 دستیابی | Yes[1] |
الیکسا درجہ | 1 (بمطابق 14 جنوری 2020ء[update])[2] |
تجارتی | Yes |
اندراج | Optional |
آغاز | 1997 |
موجودہ حیثیت | Online |
تخلیقی زبان | پائیتھن (پروگرامنگ زبان), سی (پروگرامنگ زبان), سی++[3] |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Dan York (June 6, 2016)۔ "Google's IPv6 Stats Hit 12% on Fourth Anniversary of World IPv6 Launch"۔ CircleID۔ اخذ شدہ بتاریخ August 5, 2019
- ↑ "Google.com Traffic, Demographics and Competitors - Alexa"۔ الیکسا انٹرنیٹ۔ 15 جنوری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ January 14, 2020
- ↑ "The Anatomy of a Large-Scale Hypertextual Web Search Engine"۔ Computer Science Department, Stanford University, Stanford, CA۔ اخذ شدہ بتاریخ January 27, 2009
- ↑ "Search Engine Market Share Worldwide | StatCounter Global Stats"۔ StatCounter Global Stats۔ اخذ شدہ بتاریخ July 8, 2019
- ↑ "Google Search Statistics - Internet Live Stats"۔ www.internetlivestats.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ May 30, 2018