ہماچل پردیش
بھارت کی ریاست
ہماچل پردیش (ہندی: हिमाचल प्रदेश) شمالی بھارت کی ایک ریاست جو 21,495 مربع میل (55,670 کلومیٹر2) کے رقبہ پر محیط ہے۔[4] اس کی سرحدیں شمال میں جموں و کشمیر، مغرب اور جنوب مغرب میں پنجاب اور جنوب مشرق میں ہریانہ اور اتراکھنڈ اور مشرق میں تبت خودمختار علاقہ سے ملتی ہیں۔
ریاست | |
سرکاری نام | |
بھارت میں ہماچل پردیش کا مقام | |
ہماچل پردیش کا نقشہ | |
ملک | بھارت |
قیام | 25 جنوری 1971 |
دار الحکومت | شملہ ،دھرمشالا |
بڑا شہر | شملہ |
اضلاع | |
حکومت | |
• گورنر | آچاری دیو ورت |
• وزیر اعلی | جیرام ٹھاکور[1] (بھارتی جنتا پارٹی) |
• مقننہ | یک ایوانی[2] (68 نشستیں) |
• پارلیمانی حلقہ انتخاب | 4 |
• عدالت عالی | ہماچل پردیش عدالت عالی |
رقبہ | |
• کل | 55,673 کلومیٹر2 (21,495 میل مربع) |
رقبہ درجہ | 17th |
بلندی | 2,319 میل (7,608 فٹ) |
آبادی (2011) | |
• کل | 6,856,509 |
• درجہ | 21st |
• کثافت | 123/کلومیٹر2 (320/میل مربع) |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+05:30) |
آیزو 3166 رمز | IN-HP |
انسانی ترقیاتی اشاریہ | 0.652 (درمیانی) |
درجہ برائے انسانی ترقیاتی اشاریہ | 3rd (2011) |
خواندگی | 83.78% |
دفتری زبانیں | ہندی[3] |
ویب سائٹ | himachal.nic.in |
ہما کے معنی سنسکرت میں برف کے ہوتے ہیں، چنانچہ ریاست کے نام کے معنی ہے "ہمالیہ کی آغوش میں"۔ "ہماچل پردیش کے معنی"۔ www.himachalpradesh.us۔ 10 جون 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2007 اس کا یہ نام سنسکرت کے ایک عالم آچاریہ دیواکر دت شرما نے رکھا تھا۔ ریاست ہماچل پردیش اپنی قدرتی خوبصورتی اور فطری حسن میں کافی شہرت رکھتی ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ وزیر اعلی آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ himachal.gov.in (Error: unknown archive URL)، ہماچل پردیش
- ↑ "ہماچل پردیش ودھان سبھا"۔ Hpvidhansabha.nic.in۔ 2011-04-18۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2011
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 13 ستمبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2012
- ↑ "بھارت کے متعلق شماریاتی حقائق"۔ www.indianmirror.com۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2006
ویکی ذخائر پر Himachal Pradesh سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |