ہنری ہل (آسٹریلین کرکٹر)
ہنری جان ہل (پیدائش:7 جولائی 1878)|وفات: 30 اکتوبر 1906ء) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی تھا جو ایڈیلیڈ، جنوبی آسٹریلیا میں پیدا ہوئے اور آسٹریلیا کے کپتان کلم ہل کے بھائی تھے۔ وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز اور دائیں ہاتھ کے باؤلر تھے۔ ہل نے جنوبی آسٹریلیا کے لیے ایک فرسٹ کلاس میچ کھیلا، جو 1904ء کے دورہ انگلینڈ میں (ایم سی سی) کے خلاف تھا اپنی اس واحد اننگز میں وہ صرف 10 رنز بنا سکے۔ لیکن 15.00 کی اوسط سے 45 رنز کے عوض 3 وکٹیں لیں۔ ان کے دیگر عزیز و اقارب اسٹینلے ہل بھائی لیس ہل بھائی آرتھ ہل بھائی کلم ہل بھائی پرسیول ہل (بھائی) اور ونڈھم ہل سمتھ (بھتیجا)شامل ہیں۔
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | ہنری ہل | ||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | 7 جولائی 1878 ایڈیلیڈ، جنوبی آسٹریلیا | ||||||||||||||||||||||||||
وفات | 30 اکتوبر 1906 کینسنگٹن پارک، جنوبی آسٹریلیا | (عمر 28 سال)||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا گیند باز | ||||||||||||||||||||||||||
حیثیت | گیند باز | ||||||||||||||||||||||||||
تعلقات | اسٹینلے ہل، لیس ہل (کرکٹر)، آرتھر ہل (آسٹریلین کرکٹر)، کلم ہل، پرسیول ہل (بھائی)، ونڈھم ہل سمتھ (بھتیجا) | ||||||||||||||||||||||||||
ملکی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | ||||||||||||||||||||||||||
1903/04 | جنوبی آسٹریلیا | ||||||||||||||||||||||||||
واحد فرسٹ کلاس | 12 مارچ 1904 جنوبی آسٹریلیا بمقابلہ ایم سی سی (انگلینڈ) | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: کرکٹ آرکیو، 17 دسمبر 2008 |
انتقال
ترمیمان کا انتقال ایڈیلیڈ کے کنسنگٹن پارک میں ہوا۔