ناروے کا عظیم ڈراما نگار اور شاعر۔ ابھی بچہ ہی تھا کہ باپ نے ساری جائداد عیاشی کی بھینٹ چڑھا دی۔ اور ابسن کو پندرہ برس کی عمر میں ایک فارمیسی کی ملازمت سے زندگی شروع کرنا پڑی۔ 1851ء میں نیشنل تھیٹر میں سٹیج ڈائرکٹر بن گیا۔ 1864ء میں اپنے ملک کے سیاست دانوں کی پالیسی سے بے زار ہو کر جرمنی اور پھر اٹلی چلا گیا۔ 1891ء میں واپس ناروے آیا۔ پہلے پچیس سالوں میں تاریخی ڈرامے لکھے۔ معاشرتی مسائل پر توجہ دینے کا دور 1877ءسے شروع ہوتا ہے۔ جب اس نے مشہور ڈراما سماج کے معمار پیش کیا۔ ابسن کے ڈرامے دنیا کی تمام بڑی زبانوں میں ترجمہ ہو چکے ہیں۔

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج Henrik Ibsens skrifter — اخذ شدہ بتاریخ: 23 اکتوبر 2023
  2. ^ ا ب عنوان : Familien Ibsen — ISBN 978-82-8305-045-5Henrik Ibsens skrifter
  3. ^ ا ب پ abART person ID: https://cs.isabart.org/person/15876 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  4. ^ ا ب ربط: فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ — اخذ شدہ بتاریخ: 30 جون 2024
  5. Tidsskrift for Den norske legeforening اور Tidsskrift for Den norske lægeforening
  6. Det virtuelle Ibsensenteret اور The Virtual Ibsen Centre — اخذ شدہ بتاریخ: 19 اپریل 2024
  7. Det virtuelle Ibsensenteret اور The Virtual Ibsen Centre — اخذ شدہ بتاریخ: 19 اپریل 2024
  8. Det virtuelle Ibsensenteret اور The Virtual Ibsen Centre
  9. Henrik Ibsens skrifter — اخذ شدہ بتاریخ: 10 ستمبر 2024
  10. Henrik Ibsens skrifter — اخذ شدہ بتاریخ: 11 ستمبر 2024
  11. Henrik Ibsens skrifter — اجازت نامہ: گنو آزاد مسوداتی اجازہ
  12. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0406585/
  13. عنوان : Norsk biografisk leksikon — Norsk biografisk leksikon ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=5080&url_prefix=https://nbl.snl.no/&id=Henrik_Ibsen
  14. Norsk biografisk leksikon ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=5080&url_prefix=https://nbl.snl.no/&id=Henrik_Ibsen
  15. ^ ا ب Henrik Ibsens skrifter — اخذ شدہ بتاریخ: 23 اکتوبر 2023
  16. عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
  17. ^ ا ب Henrik Ibsens skrifter — اخذ شدہ بتاریخ: 23 اکتوبر 2023
  18. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/8083043
  19. Det virtuelle Ibsensenteret اور The Virtual Ibsen Centre — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اگست 2024
  20. Henrik Ibsens skrifter — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اپریل 2024
  21. https://ibsenstage.hf.uio.no/pages/work/8542 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 اگست 2024
  22. Det virtuelle Ibsensenteret اور The Virtual Ibsen Centre — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اگست 2024
  23. Henrik Ibsens skrifter — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اپریل 2024
  24. https://ibsenstage.hf.uio.no/pages/work/8541 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 اگست 2024
  25. Det virtuelle Ibsensenteret اور The Virtual Ibsen Centre — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اگست 2024
  26. Henrik Ibsens skrifter — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اپریل 2024
  27. https://ibsenstage.hf.uio.no/pages/work/8538 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 اگست 2024
  28. ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=4435 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 نومبر 2024
  29. Aftenposten — اخذ شدہ بتاریخ: 13 نومبر 2024
  30. Det virtuelle Ibsensenteret اور The Virtual Ibsen Centre — اخذ شدہ بتاریخ: 13 نومبر 2024
ہينرک ابسن
(متعدد زبانیں میں: Henrik Johan Ibsen)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Henrik Johan Ibsen)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 20 مارچ 1828ء [1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 23 مئی 1906ء (78 سال)[1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سکتہ [5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت [7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش شیئن (20 مارچ 1828–نومبر 1843)[9]
برگن (21 اکتوبر 1851–اگست 1857)[9]
کوپن ہیگن (3 اپریل 1864–20 اپریل 1864)[9]
برلن (مئی 1864–مئی 1864)[9]
وینس (مئی 1864–جون 1864)[9]
روم (18 جون 1864–9 مئی 1868)[9]
مملکت بویریا (جون 1868–اگست 1868)[9]
میونخ (اگست 1868–ستمبر 1868)[9]
ڈریسڈن (اکتوبر 1868–13 اپریل 1875)[10]
اسٹاک ہوم (20 جولا‎ئی 1869–29 ستمبر 1869)[10]
میونخ (13 اپریل 1875–10 اگست 1878)[10]
روم (ستمبر 1878–12 اکتوبر 1879)[10]
میونخ (14 اکتوبر 1879–2 نومبر 1880)[10]
روم (4 نومبر 1880–جون 1885)[10]
ترونہائیم (جون 1885–7 جولا‎ئی 1885)[10]
برگن (5 ستمبر 1885–17 ستمبر 1885)[10]
کوپن ہیگن (ستمبر 1885–اکتوبر 1885)[10]
میونخ (اکتوبر 1885–اپریل 1891)[10]
ویانا (8 اپریل 1891–19 اپریل 1891)[10]
بوداپست (19 اپریل 1891–24 اپریل 1891)[10]
میونخ (24 اپریل 1891–13 جولا‎ئی 1891)[10]
کوپن ہیگن (30 مارچ 1898–6 اپریل 1898)[10]
اسٹاک ہوم (7 اپریل 1898–17 اپریل 1898)[10]  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ناروے [1][11][12]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ سوزانا ابسن (18 جون 1858–23 مئی 1906)[1][13][14]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ڈراما نگار [15][3]،  شاعر [3][15]،  غنائیہ نگار [15]،  ہدایت کار [15]،  مصنف [15][16]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان ناروی [17]  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ناروی [17][18]،  ڈینش زبان [17]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل پرفارمنگ آرٹس [15]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں گھوسٹ [19][20][21]،  کاٹلینا (ڈرامہ) [22][23][24]،  لوز کامیڈی (ڈرامہ) [25][26][27]  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ[30]،  باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں