یشودا مینڈس
بٹاوالگے یشودا اونتھیکا مینڈس (پیدائش: 15 ستمبر 1986ء) ایک سری لنکن خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] وہ 2018ء خواتین کے ٹوئنٹی 20 ایشیا کپ میں سری لنکا کے لیے 5میچوں میں 130 رنز کے ساتھ سب سے زیادہ رنز بنانے والی کھلاڑی تھیں۔ [2] اکتوبر 2018ء میں انھیں ویسٹ انڈیز میں 2018ء کے آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ کے لیے سری لنکا کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [3]
ذاتی معلومات | ||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | بٹاوالگے یشودا اونتھیکا مینڈس | |||||||||||||
پیدائش | بالاپیٹیا, سری لنکا | 15 ستمبر 1986|||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کی بلے باز | |||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کی میڈیم گیند باز | |||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | ||||||||||||||
قومی ٹیم | ||||||||||||||
پہلا ایک روزہ (کیپ 48) | 26 اپریل 2011 بمقابلہ پاکستان | |||||||||||||
آخری ایک روزہ | 9 اکتوبر 2019 بمقابلہ آسٹریلیا | |||||||||||||
پہلا ٹی20 (کیپ 22) | 24 اپریل 2011 بمقابلہ نیدرلینڈز | |||||||||||||
آخری ٹی20 | 30 ستمبر 2019 بمقابلہ آسٹریلیا | |||||||||||||
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 9 اکتوبر 2019ء | ||||||||||||||
تمغے
|
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Yashoda Mendis"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اپریل 2014
- ↑ "Women's Twenty20 Asia Cup, 2018, Sri Lanka Women: Batting and bowling averages"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جون 2018
- ↑ "Squads confirmed for ICC Women's World T20 2018"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2018