یوری گاگرین
یوری گاگرین (9 مارچ 1934 یا 27 مارچ 1968)(Yuri Gagarin) خلا میں جانے والے پہلے انسان تھے۔ یوری گاگرین کا تعلق سوویت یونین سے تھا۔ پیشے ایک اعتبار سے وہ سویت ائرفورس میں پائلٹ تھے۔ 12 اپریل 1961ء میں وہ خلائی جہاز ووستوک 1 کے ذریعے خلا میں داخل ہوئے اور زمین کے گرد چکر لگایا۔ یوری گاگرین کے خلا میں جانے سے سوویت یونین اور امریکا کے درمیان میں ایک خلائی دوڑ شروع ہو گئی۔
| ||||
---|---|---|---|---|
(روسی میں: Юрий Алексеевич Гагарин) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائشی نام | (روسی میں: Юрий Алексеевич Гагарин) | |||
پیدائش | 9 مارچ 1934ء [1][2][3][4][5][6][7] کلوشینو [8] |
|||
وفات | 27 مارچ 1968ء (34 سال)[1][2][3][4][5][6][7] | |||
وجہ وفات | ہوائی حادثہ یا واقعہ | |||
مدفن | کریملن قبرستان | |||
رہائش | سوویت اتحاد | |||
شہریت | سوویت اتحاد | |||
قد | 1.65 میٹر [9][10]، 1.57 میٹر [11] | |||
جماعت | اشتمالی جماعت سوویت اتحاد (1960–) | |||
رکن | بین الاقوامی اکادمی برائے خلائیات | |||
اولاد | یہلینا گاگرینا | |||
عملی زندگی | ||||
پیشہ | پائلٹ ، خلانورد [12]، فوجی افسر ، سیاست دان ، مہم جو | |||
پیشہ ورانہ زبان | روسی [13][14] | |||
خلا میں وقت | 108 منٹ | |||
عسکری خدمات | ||||
وفاداری | سوویت اتحاد | |||
شاخ | یوری گاگرین کاسمونینٹ ٹرینگ سینٹر ، سویت فضائیہ | |||
عہدہ | کرنل (1963–)[15] پڈپلكفنك (1962–1963)[15] میجر (1961–1962)[15] فرسٹ لیفٹنینٹ (1959–1961)[15] لیفٹنینٹ (1957–1959)[15] |
|||
اعزازات | ||||
آرڈر آف کارل مارکس (1963) آرڈر آف دی نیل (1962) ستارہ جمہوریہ انڈونیشیا (1961) آرڈر آف جارج دمتروف (1961) سوویت اتحاد کے ہیرو (1961) گولڈ سٹار (1961) آرڈر آف لینن (1961) آرڈر آف کلمنت گوتوالد آرڈر آف ایروناٹیکل میرٹ (برازیل) |
||||
دستخط | ||||
IMDB پر صفحات | ||||
درستی - ترمیم |
بچپن
ترمیمیوری ایک فارم میں پیدا ہوا اس کا تعلق ایک غریب خاندان سے تھا۔ لڑکپن میں اس نے دوسری جنگ عظیم میں پہلا جہاز دیکھا جو ایک روسی لڑاکا طیارہ تھا۔ اس وقت وہ جان گیا کہ وہ ایک پائلٹ بننا چاہتا ہے۔ اس نے بڑی محنت سے تعلیم حاصل کی جس کی وجہ سے وہ ہوا بازی کے ایک اسکول میں داخلہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوا۔ اس کے اساتزہ اسے ایک قدرتی ہوا باز سمجھتے تھے اور انھوں ان کی اس کی قابلیت کو دیکھ کر اسے روسی ائیر فورس میں داخل ہونے کا مشورہ دیا۔
یوری فوج میں
ترمیمیوری روسی فوج میں وہ ایک اچھے پائلٹ کے طور پرابھرے اور اب وہ ایک شوہراور باپ بن چکے تھے۔ لیکن جبروسنے جب اپنا پہلا سیارہ خلا میں بھیجا تواس نے ایک خلا باز بننے کا فیصلہ کیا۔ دو سال کی خفیہ تربیت کے بعد ڈاکٹروں نے یوری کوخلا بازی کے لیے چناکیونکہ وہ تمام ٹیسٹ میں نمیاں طورپرکامیاب تھے۔ اپریل 1961ء میں جب وہ 27 سال کا تھا تو خلا میں روانہ ہوا یہ بہت خطرنا ک کام تھا کیونکہ سائنس دان کو یوری کے زندہ لوٹ آنے کا یقین نہ تھا لیکن یوری اپنے سفر سے لوٹ آیااوردنیا میں مشہور ہوا۔
آخری سفر
ترمیموہ خلا میں دوبارہ جانا چاہتا تھا اس لیے 1967ء میں اس نے دوبا رہ خلا میں جانے کی تیاری شروع کر دی چونکہ وہ نئے لڑاکا طیاروں کو آزمانے کے کام پر بھی معمور تھا۔ لیکن اگلے سال وہ لڑاکا طیارے کی آزمائشی پرواز کے دوران میں اس کا طیارہ حادثے کاشکار ہو گیا اس حادثے میں یوری اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھا۔ اس وقت اس کی عمر صرف 34 سال تھی۔ یوری گاگرین 1934 میں پیدا ہوا اور1968ء میں ایک ہوائی حادثے میں ہلاک ہو گیا۔
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118537105 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Гагарин Юрий Алексеевич — ربط: https://d-nb.info/gnd/118537105 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 ستمبر 2015
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb127780570 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6fz0p4k — بنام: Yuri Gagarin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/3485 — بنام: Yuri Alekseyevich Gagarin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب بنام: Juri Alexejewitsch Gagarin — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/f821cba7b98148bf990847e5a0c6e8e8 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب https://brockhaus.de/ecs/julex/article/gagarin-juri-alexejewitsch — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Большая российская энциклопедия — گریٹ رشین انسائکلوپیڈیا آن لائن آئی ڈی: https://old.bigenc.ru/text/2338828 — اخذ شدہ بتاریخ: 6 دسمبر 2021 — اجازت نامہ: کام کے حقوق نقل و اشاعت محفوظ ہیں
- ↑ https://iz.ru/news/373279
- ↑ https://ria.ru/20180412/1518483071.html
- ↑ https://www.sportsdaily.ru/articles/pervyj-kosmonavt-zemli
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118537105 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb127780570 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/102716515
- ↑ http://www.federalspace.ru/1968