13ھ
ہجری سال
صدی: | 0 صدی ہجری - 1 صدی ہجری - 2 صدی ہجری |
دہائی: | -20ھ -10ھ 0ھ 10ھ 20ھ 30ھ 40ھ
|
سال: | 10ھ 11ھ 12ھ - 13ھ - 14ھ 15ھ 16ھ |
واقعات
ترمیم- 8 جمادی الثانی، خلیفہ اول ابوبکر صدیق کی وفات کے بعد عمر بن خطابدوسرے خلیفہ نامزد ہوئے۔
- عراق کی فتح،
ولادت
ترمیم- خالد بن یزيد، امیرمعاویہ کے پوتے اور یزید کے فرزند خالد بن یزید جو معاویہ بن یزید کے بھائی۔
وفیات
ترمیم- ابوبکر صدیق، پہلا مسلمان خلیفہ اور صحابی رسول
- ابان بن سعید، صحابی رسول، خاندان قریش کی سرکردہ شخصیت۔
- ام عمارہ، صحابیہ، قبیلہ خزرج کے خاندان نجار سے تعلق۔
- عکرمہ بن عمرو، صحابی رسول، ابو جہل کے بیٹے جو اسلام لے آئے تھے۔
- خالد بن سعید، صحابی رسول، ہجرت حبشہ کے رکن۔
- ضرار بن ازور، شاعر اور صحابی رسول۔
- ہشام بن عاص، صحابی رسول، عمرو ابن العاص کے بھائی۔