15 مارچ
13 مارچ | 14 مارچ | 15 مارچ | 16 مارچ | 17 مارچ |
واقعات
ترمیم- 1995ء - بینظیر بھٹو کے بھائی مرتضی بھٹو نے پاکستان پیپلز پارٹی (شہید بھٹو) کے نام سے اپنی الگ سیاسی جماعت قائم کی۔
- 2008ء - اسلام آباد میں اطالوی ریسٹورنٹ میں بم دھماکا، 2 غیر ملکی ہلاک، 19 زخمی۔
- 2003ء ہو جن تاؤ چین کے صدر بنے۔[1]
- 1985ء ہلا انٹرنیٹ ڈومین نیم سمبولکس ڈاٹ کام رجسٹرڈ ہوا۔[1]
- 1961ء جنوبی افریقہ نے دولت مشترکہ سے علیحدگی اختیار کی۔[1]
- 1939ء جرمنی نے چیکو سلواکیہ پر قبضہ کیا۔[1]
- 1877ء برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ کرکٹ میچ شروع ہوا۔[1]
- 1744ء فرانسیسی بادشاہ لوئس پندرہ نے برطانیہ سے جنگ کا اعلان کیا۔[1]
- 1981ء پاکستانی مغوی طیارے کے مسافر ملک شام میں رہا ہوئے ۔[2]
ولادت
ترمیم- 1925ء۔ رضا شاہ پہلوی ایرانی شہنشاہ
- 1925ء۔ مولانا محمد اسحاق بھٹّی بن عبد المجید بن محمد بن دوست محمد بن منصور بن خزانہ بن جیوا اہل حدیث مسلک سے وابستہ صحافی، مؤرخ، عالم دین، تجزیہ نگار اور خاکہ نگار تھے۔کوٹ کپورہ ،ریاست فرید کوٹ، مشرقی پنجاب میں ہوئی۔
- 1959ء۔ رفیق احمد نقش ، پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز شاعر، ماہر لسانیات، محقق اور ماہر غالبیات تھے۔
- 1967ء - سلیم شیخ، پاکستانی اداکار
وفات
ترمیم- شہاب الدین غوری ،معز الدین محمد بن سام۔ 15 مارچ، 1206ء)، شہاب الدین غوری کے نام سے مشہور ہیں، شہاب الدین غوری نےبرصغیر پاک و ہند میں اسلامی حکمرانی کی بنیاد رکھی۔
- معین الدین چشتی وفات 15 مارچ 1236ء، فارسی نژاد روحانی پیشوا، واعظ، عالم، فلسفی، صوفی اور زاہد نیز اجمیری سلسلۂ چشتیہ کے مشہور بزرگ تھے۔
- آرتھر کومپٹون امریکا کے کے ایک طبیعیات دان تھے جنھیں،کمپٹون ایفکٹ کو دریافت کرنے پر 1927ء کو انھیں نوبل انعام برائے طبیعیات دیا گیا۔
- مولانا ثناء اللہ امرتسری وفات: 15 مارچ 1948ء، معروف عالم دین، مفسرِ قرآن، محدث، مؤرخ، صحافی، ادیب، خطیب و مصنف تھے۔
- ایم کے اندرا۔ منڈگڈے کرشنراؤ اندرا15 مارچ 1994ء کنڑ زبان کی ایک مشہور بھارتی خاتون ناول نگار تھیں۔ اس کے کاموں میں فنیاما شامل ہیں، جس نے مختلف ایوارڈز جیتے ہیں۔ اس نے پینتالیس سال کی عمر میں ناول لکھنا شروع کیا۔ ان کے کچھ ناولوں پر فلمیں بھی بنیں۔
- لیفٹیننٹ جنرل افتخار حسین شاہ صوبہ خیبر پختونخوا کے 14 اگست، 2000ء سے15 مارچ، 2005ء تک گورنر رہے۔
- البندری بنت عبد الرحمن آل سعود ( عربی البندري بنت عبد الرحمن الفيصل آل سعود 15 مارچ 2019ء کو وفات پائی۔ سعودی شاہی خاندان کی رکن اور کنگ خالد فاؤنڈیشن کی ناظمہ تھیں۔ سعودی عرب میں خیراتی اداروں اور غیر سرکاری تنظیموں میں بھی کئی عہدوں پر فائز رہی تھیں۔
- جولیس سیزر: گائیوس یولیوس کائزز وفات 15 مارچ 44 قبل مسیح، رومی سلطنت کا ایک فوجی جرنیل اور حکمران تھا جس نے رومی سلطنت کو افریقا سے یورپ تک پھیل گئی۔
- شہاب الدین غوری، سلطنت غوریہ کا دوسرا اور آخری حکمران تھا جو 1202ء سے 1206ء تک سلطنت غوریہ کا حکمران رہا۔
- -1948ء - ثناء اللہ امرتسری، معروف عالم دین تھے جو امرتسر میں پیدا ہوئے تھے۔